by عابد علی | اپریل 24, 2025 | سندھ, کاروبار
کراچی(ای پی آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بڑی مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ تازہ رپورٹس کے مطابق بازار حصص میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 2485 پوائنٹس کی بڑی نوعیت کی مندی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 14...
by عابد علی | اپریل 24, 2025 | سندھ
پڈعیدن( ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ پڈعیدن کے قریب فیض گنج میں جٹ برادری کے درمیان زمین کے تنازعہ پر تصادم ،ماموں نے فائرنگ کر کے 2 بھانجوں کو قتل کر دیا ، جاں بحق ہونے والے علی جٹ اوربلال جٹ دونوں بھائی تھے ۔واقعہ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جبکہ...
by عابد علی | اپریل 24, 2025 | سندھ
نوابشاہ(ای پی آئی ) متنازعہ کینالز معاملے پر ببرلو بائی پاس پر وکلاء کی جانب سے دھرنا سات روز سے جاری، کراچی سے پنجاب اور پنجاب سے کراچی جانے والی قومی شاہراہ مکمل طور پر بند ہونے کے باعث پنجاب کو پیڑول اور ڈیزل کی سپلائی بند ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی سے پنجاب...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | سندھ
سانگھڑ (ای پی آئی ) سندھ میں 6 کینال کے خلاف احتجاج کے باعث سندھو دریا پرسانگھڑ کے آمد رفت کے تمام راستے بند ٹرک، ٹریلر مسافر گاڑیوں کے مالکان کے ساتھ سرکاری غیر سرکاری افسران پریشان اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے متنازع 6 کینالوں کے باعث سانگھڑ کی تمام سڑکیں...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | سندھ
گڑھی یاسین(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ تھانہ گڑھی یاسین کی حدود میں مہر اور مارفانی برادری کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ گولیاں لگنے سے 3 افراد جاں بحق 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں، لاشوں کو ضروری کارروائی کے لئے گڑھی یاسین اسپتال منتقل کردیاگیا ہے جبکہ زخمی افراد بھی...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | سندھ
نوشہروفیروز(ای پی آئی ) کینالز منصوبے کے خلاف سندھ کی مختلف شاہرائیں بند ،ٹرک ڈرائیورز پریشانی میں مبتلا ،شدید احتجاج دھرنا دیا ،اعلیٰ حکام سے مظاہرین کے مطالبات ماننے ،شاہرائیں کھلوانے کا مطالبہ ۔ ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ پر 5 روز سےکھڑے ڈرائیورز نے قومی شاہراہ پر...