سندھ ہائیکورٹ کے احکامات ،آئی جی سندھ کا میٹرک اور انٹرپاس ایس ایچ اوز کو ہٹانے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کے احکامات ،آئی جی سندھ کا میٹرک اور انٹرپاس ایس ایچ اوز کو ہٹانے کا حکم

حیدرآباد (ای پی آئی )سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر عملدآمد کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے سندھ بھر میں میٹرک اور انٹر پاس ایس ایچ او کو ہٹانے کا حکم دیدیا ، سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد صرف گریجویٹ افسران ہی ایس ایچ او تعینات ہوں گے، ایس ایچ او تعیناتی کیلئے اچھے رویے...
سندھ کے صوبائی وزیر کاعطاتارڑ کوخط ،پی ٹی اینکرکیخلاف کارروائی کامطالبہ

سندھ کے صوبائی وزیر کاعطاتارڑ کوخط ،پی ٹی اینکرکیخلاف کارروائی کامطالبہ

کراچی (ای پی آئی ) سندھ کے صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کا وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کو خط ،پی ٹی وی کے اینکر رضوان رحمان کی جانب سے سندھ کے عوام کیخلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر کاروائی کا مطالبہ، خط میں کہا گیا ہے کہ رضوان رحمان نے موجودہ...
ڈپٹی کمشنر سانگھڑ اور اسسٹنٹ کمشنر سنجھورو پولیو مانیٹرنگ کے دوران حادثے کا شکار

ڈپٹی کمشنر سانگھڑ اور اسسٹنٹ کمشنر سنجھورو پولیو مانیٹرنگ کے دوران حادثے کا شکار

نوابشاہ(ای پی آئی ) پولیم مہم کی مانیٹرنگ کے دوران ڈپٹی کمشنر سانگھڑ اور اسسٹنٹ کمشنر سنجھوروکی گاڑی کو حادثہ ،دونوں افسران کو طبی امداد کے لیے پی ایم سی نوابشاہ منتقل تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر سانگھڑ اور اسسٹنٹ کمشنر سنجھورو پولیو مانیٹرنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو...
کوٹری بیراج پر سیلابی صورتحال، قریب آبادی کے مکینوں کو گھر خالی کرنے کا حکم

کوٹری بیراج پر سیلابی صورتحال، قریب آبادی کے مکینوں کو گھر خالی کرنے کا حکم

حیدرآباد(ای پی آئ ) دریائے سندھ کوٹری بیراج پر سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر قریب آبادی کے مکینوں کو گھر خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گھر خالی کرنے کے اعلانات کیے جارہے ہیں جس میں ملاح گوٹھ، شہمیر شورو گوٹھ، ڈیتھا گوٹھ کو فوری خالی کرنے کی...
سندھ:رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے

سندھ:رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے

کراچی(ای پی آئی )سندھ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ محکمہ اطلاعات سندھ نے بتایاکہ محکمہ آبپاشی سندھ کے مطابق گڈو بیراج پر کچھ اتار چڑھاؤ کے بعد اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 369,649...
گندم کی نقل وحمل پر پابندی، سندھ میں آٹے کے بحران کا خدشہ

گندم کی نقل وحمل پر پابندی، سندھ میں آٹے کے بحران کا خدشہ

کراچی(ای پی آئی ) پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی نقل و حمل پر پابندی کے بعد سندھ میں آتے کے بحران کا خشہ ،پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ نے گندم کے مصنوعی بحران پیدا کرنے کا ذمہ دار پنجاب حکومت کو قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے ملوں کوگندم درآمدکرنے کی اجازت دینے...