خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

لاہور (ای پی آئی) خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عسکری ٹاور پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کردی۔ پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کو آج...
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، میجر سمیت 2اہلکار شہید

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، میجر سمیت 2اہلکار شہید

راولپنڈی (ای پی آئی)بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر سمیت دو اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد بارودی سرنگ نصب کرنے کے علاوہ سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر فائرنگ کے واقعات میں ملوث...
ایف آئی اے کی کارروائیاں، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائیاں، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

ملتان /فیصل آباد (ای پی آئی)ایف آئی اے نے کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس سلسلہ میں ملتان اور فیصل آباد میں کارروائیاں کرتے ہوئے بلیک میلنگ میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا پر خاتون کی قابل اعتراض...
عوام سڑکوں کی بجائےبیلٹ باکس کی طرف جاناچاہتی ہے،شیخ رشید

عوام سڑکوں کی بجائےبیلٹ باکس کی طرف جاناچاہتی ہے،شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) حکومت نے215ارب روپےکامزید ٹیکس لگا کربجٹ کا ڈھانچہ مکمل تبدیل کردیاہے ، جب کارخانے بند ہوں گے، لوگ بےروزگارہونگے ان خیالات کا اظہارسابق وفاقی وزیرداخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ آ...
جلاؤ گھیراؤکیس  ، یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج

جلاؤ گھیراؤکیس ، یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج

لاہور(ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں شیر پاؤ پل کو بلاک کر کے اداروں کے خلاف تقریر اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی گئی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں شیرپائو پل پر سڑک بلاک کرکے...
منی لانڈرنگ کیس ،چوہدری پرویز الہٰی ایک بار پھر گرفتار

منی لانڈرنگ کیس ،چوہدری پرویز الہٰی ایک بار پھر گرفتار

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو ایف آئی اے نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا ، وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کی ٹیم نے سابق وزیراعلیٰ کو جیل سے گرفتار کیا ہے ، ٹیم پرویز الہیٰ کو بکتر بند گاڑی میں لےکر روانہ...