by عابد علی | جون 21, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت منظور ہونے کے بعد سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو رہائی کے بعد ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ مقدمے میں دوبارہ گرفتار کرکے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا ۔ پرویز الہی کو جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک کی...
by عابد علی | جون 21, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
مکوآنہ (ای پی آئی)9مئی کے واقعات میں فیصلہ آباد میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملہ کر کے جلائو گھیرائوکیس میں ملوث 24 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا عدالت نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج...
by عابد علی | جون 21, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) معاشی معاملات حل ہوئے نہ ہی سیاسی استحکام آیانہ آئی ایم ایف نے گھاس ڈالی نہ دوست ممالک کام آئے اس لئے معاشی بحالی کے قومی پلان کیلئے سپیشل کونسل قائم کی گئی ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پرجاری اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ...
by عابد علی | جون 20, 2023 | Uncategorized, تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سابق گورنر پنجاب کھوسہ کی پارٹی رکنیت ختم کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پارٹی کو تنقید کا نشانہ بنا رہے...
by عابد علی | جون 20, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، میاں اسلم...
by عابد علی | جون 20, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی)پنجاب کے نئے ڈویژن، اضلاع اور سات تحصیلوں کو ختم کرنے کے نگراں حکومت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سات صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ اخلاق حیدر چٹھہ سمیت...