جلائوگھیرائوکیس ،خدیجہ شاہ، اعجاز چوہدری سمیت دیگر کی ضمانتیں خارج

جلائوگھیرائوکیس ،خدیجہ شاہ، اعجاز چوہدری سمیت دیگر کی ضمانتیں خارج

لاہور(ای پی آئی ) عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کی خواتین رہنمائوں سمیت دیگر کی جانب سے ضمانت کی درخواستوں پر انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے محفوظ فیصلہ سنادیا ۔ ضمانتیں خارج تفصیلات کے مطابق لاہورکی انسداددہشت گردی کی خصوصی...
9 مئی واقعات، پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

9 مئی واقعات، پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

ڈیرہ غازی خان (ای پی آئی ) نو مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلائو گھیرائو کے مقدمہ میں نامزد پی ٹی آئی رہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کو ڈیرہ غازی خان سے گرفتار کرلیا گیا۔ اس حوالے سے ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان...
حکومت کے 50 دن اور آئی ایم ایف کے فیصلے کو 8 دن رہ گئے ،شیخ رشید

حکومت کے 50 دن اور آئی ایم ایف کے فیصلے کو 8 دن رہ گئے ،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی ) حکومت کے 50 دن اور آئی ایم ایف کے فیصلے کو 8 دن رہ گئے ہیں، پاکستان میں کوئی شعبہ ایسا نہیں ہے جہاں عدم استحکام نہیں، معیشت تباہ، ریاست بدحال، سیاست کا برا حال ہے ، ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ او سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد...
بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل عدالت پیش

بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل عدالت پیش

لاہور (ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاد درج مقدمات کی فراہمی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ۔اینٹی کرپشن نے رپورٹ پیش کر دی عدالت نے کیس نمٹا دیا تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کی...
سی ٹی ڈی کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 4دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 4دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی (ای پی آئی ) پنجاب بھر میں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) پنجاب کی طرف سے کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلہ میں سی ٹی ڈی کی جانب سے گذشتہ مختلف شہروں میں خفیہ کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے،...
عسکری ٹاور حملہ کیس، خدیجہ شاہ کی جانب سےدرخواست ضمانت دائر

عسکری ٹاور حملہ کیس، خدیجہ شاہ کی جانب سےدرخواست ضمانت دائر

لاہور( ای پی آئی) عسکری ٹاور حملہ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کی جانب سے درخواست ضمانت دائر کر دی گئی ہے اس حوالے سے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے درخواست ضمانت پر وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرتے ہوئے کارروائی ملتوی کردی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف...