by عابد علی | دسمبر 31, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے اپنے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر سپریم کورٹ جانے کا علان کر دیا ۔ سربرا عوامی مسلم لیگ کا کہنا ہے کہ میری واضع کامیابی دیکھ کر کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے ہیں لیکن میں اپنا حق...
by عابد علی | دسمبر 31, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے122 لاہور سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا 8 صفحات پر مشمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو اسلام آباد کے ایڈیشنل...
by عابد علی | دسمبر 30, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے لاور اور میانوالی کے حلقوں این اے 122 اور این اے 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ این اے 122 کے حلقے سے مسلم لیگ (ن ) کے میاں نصیر نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض...
by عابد علی | دسمبر 29, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی ، تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کے والد کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے 2 دسمبر کو جاری...
by عابد علی | دسمبر 29, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کی جانب سے اشتہاری قرار دیئے جانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ۔ عدالت نے اشتہاری قرار دینےکا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق ۔سابق وفاقی...
by عابد علی | دسمبر 29, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست جاری نہ کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائردرخواست پر سماعت۔عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل کو کل ہدایات لیکر پیش ہونے کی ہدایت کر دی ۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی...