by عابد علی | دسمبر 25, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کی جانب سے تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے مسلم لیگ ن نے خواتین کی مخصوص سیٹوں کے اعلان کے بعد اب ن لیگ نے قومی اسمبلی کے لیے اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست بھی جاری کردی ہےمسلم لیگ ن نے اقلیتوں سے...
by عابد علی | دسمبر 25, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) ملک بھر میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد دوسرے مرحلے میں سکروٹنی کا عمل شروع کر دیا گیا اس حوالے سے شیخ رشید احمد اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق سکروٹنی کے لئے آر او آفس پہنچے جہاں پر ان کے...
by عابد علی | دسمبر 24, 2023 | صحت, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ جاری ہے محکمہ صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 11 نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔ ڈینگی وائرس کے لاہور میں 8، ملتان، فیصل آباد اور اوکاڑہ میں ایک، ایک نیا مریض سامنے آیا۔...
by عابد علی | دسمبر 24, 2023 | پنجاب
اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفر کیس میں عمران خان،شاہ محمود قریشی کی ضمانت منطوری کے بعد شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو کی سپریم کورٹ کے باہر دبنگ...
by عابد علی | دسمبر 24, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی جانب سے پولیس پر کاغذات چھیننے کے الزامات کے بعد الیکشن کمشنر پنجاب نے ایکشن لیتے ہوئے کاغذات چھیننے والے پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیدیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے الیکشن کمشنر...
by عابد علی | دسمبر 17, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے اہم رہنما سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی دعوت پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے...