by عابد علی | اکتوبر 4, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) جناح ہاؤس پر حملہ کر کے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے پر درج مقدمہ میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر اسد عمر اور چیئرمین تحریک انصاف کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانتوں میں 16 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ، تفصیل کے...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سد عمر نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے اور پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ انھوں نےنواز شریف کی...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2023 | صحت, پنجاب
لاہور( ای پی آئی) پنجاب بھر میں گذشتہ 24گھنٹے کے دوران 100 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ۔ سیکرٹری صحت کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 32 ،راولپنڈی میں 44 ،ملتان میں 5 ، فیصل آباد اور مظفر گڑھ میں 2 ،2،گوجرانوالہ میں 7 ،شیخوپورہ ، اٹک، سیالکوٹ، چکوال ،اوکاڑہ، سرگودھا ،...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی حراست کے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے پولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشیداحمد کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) فوج کے حاضر سروس بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری کے خلاف ان کی اہلیہ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے درخواست خارج کر دی ، تفصیل کے مطابق لاہو ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری...
by عابد علی | ستمبر 30, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ مقدمہ میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ تفصیل کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے درج منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں عدالت نے مونس الہی کے وارنٹ...