by عابد علی | ستمبر 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) بجلی بحران پر قابو پانے کے لئے وزارت توانائی نے ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے ۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق تجویز پر یکم اکتوبر سے 15 فروری تک عملدرآمد کا امکان ہے اور تجویز پر عمل درآمد کیلئے تمام...
by عابد علی | ستمبر 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) 190 ملین پائونڈ سکینڈل کیس میں نیب کی جانب سے طلب کئے جانے پر ثانیہ نشتر اور امین اسلم نیب راولپنڈی میں بطور گواہ پیش ہوگئے بیان ریکارڈ کرا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پائونڈ سکینڈل کیس میں تحقیقات کے لئے نیب پی ٹی آئی دور کے تمام کابینہ...
by عابد علی | ستمبر 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )پکڑ دھکڑ اور ڈنڈا مسئلے کا حل نہیں ہے، سب کو مل بیٹھ کر سنگین معاشی بحران کا حل تلاش کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسئلہ اقتصادی اور معاشی ہے...
by عابد علی | ستمبر 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور( ای پی آئی) پنجاب بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں جس کے باعث ڈینگی کے مریضوں اضافہ ہو رہا ہے محکمہ صحت ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 82 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ لاہور میں گزشتہ روز 44 ،راولپنڈی میں 20 ،ملتان میں 5 ،فیصل آباد میں...
by عابد علی | ستمبر 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
مکوآنہ (ای پی آئی)فیصل آباد نے ائیر پورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مطلوب ملزمان گرفتار کرلئے۔ ایف آئی اے امیگریشن فیصل آباد نے ایئر پورٹ پر کارروائی کرکے دوران امیگریشن انٹرپول ریڈ نوٹس کی بنیاد پر مطلوب قتل کے مقدمہ کے ملزم تصور حسین اور ایف آئی اے...
by عابد علی | ستمبر 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ عدالت کا جنسی زیادتی کے مقدمات کی تفتیش کے لئے سپیشل یونٹ کے قیام کا حکم ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سیالکوٹ میں زیادتی کا...