by عابد علی | اپریل 7, 2023 | اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی)گیلپ بزنس کانفیڈنس انڈیکس رپورٹ 2023کی پہلی سہ ماہی میں کاروباری اداروں کے مالکان کے ساتھ کئے گئے سروے کے مطابق کاروباری برادری موجودہ اور مستقبل کے حالات کے بارے میں خطرناک حد تک پریشان ہے اور کاروباری حالات اور امکانات کے بارے میں ان کی مایوسی...
by عابد علی | اپریل 5, 2023 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ نے شہید ارشد شریف قتل کیس کی 17 مارچ 2023 کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے 4 صفحات 5 پیراگراف پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس...
by عابد علی | اپریل 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری کو قابلِ ضمانت میں تبدیل کرنے کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے 2 صفحات پر مشتمل تفصیلی...
by عابد علی | اپریل 5, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے رابطہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین نے اس...
by عابد علی | اپریل 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی شرعی عدالت، اسلام آباد میں سابق چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت حاذق الخیری کی وفات پرعدالت ہذا کی نور مسجد میں فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا . قرآن خوانی میں جسٹس خادم حسین ایم شیخ، جج، وفاقی شرعی عدالت، عبدالقیوم لہڑی، رجسٹرار، وفاقی شرعی عدالت...
by عابد علی | اپریل 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب، کے پی الیکشن کی تاریخ سے متعلق دیے گئے فیصلے پر پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماوں کی ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ فوادچوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کے انعقاد کو بنیادی آئینی ضرورت قرار دیا ہے، الیکشن...