توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی گرفتار

توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی گرفتار

اسلام آباد (ای پی آئی ) توڑ پھوڑ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے حسان خان نیازی کو جی 11 جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔حسان نیازی ہفتے کے روز...
اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی

اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی۔ لاہور میں درج مقدمے میں گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت کی درخواست دا...
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ،پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانتیں منظور

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ،پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانتیں منظور

اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں اسدعمر، راجہ خرم، علی نواز، مراد سعید، شہزادوسیم اور زلفی بخاری کی عبوری ضمانتیں منظورکرلیں،جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ 2 ہفتوں تک کی عبوری ضمانتیں اس لئے دے...
پنجاب اور کے پی اسمبلیاں فساد پھیلانے کیلئے توڑی گئیں،رانا ثناء اللہ

پنجاب اور کے پی اسمبلیاں فساد پھیلانے کیلئے توڑی گئیں،رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (ای پی آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب اور کے پی اسمبلیاں فساد پھیلانے کیلئے توڑی گئیں، دو صوبوں میں انتخابات ملک میں فساد پیدا کریں گے، یہ انتخابات ایک نئے بحران کو جنم دیں گے، ،عمران خان غنڈہ گردی اور دنگا فساد کر رہے ہیں،پی ٹی آئی...
کم آمدن غریب عوام کیلئے 50 روپے لیٹرتک پٹرولیم ریلیف پیکیج کا اعلان

کم آمدن غریب عوام کیلئے 50 روپے لیٹرتک پٹرولیم ریلیف پیکیج کا اعلان

لاہور(ای پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کم آمدن غریب عوام کیلئے 50 روپے لیٹرتک پٹرولیم ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پٹرولیم سبسڈی میں موٹر سائیکل، رکشہ،کے علاوہ 800 سی سی سمیت دیگر چھوٹی گاڑیوں استعمال کرنے والے تمام کم آمدن صارفین کو شامل کیا جائے،پٹرولیم...
نواز شریف کی وزیراعظم کو ہر صورت قانون کی عملداری یقینی بنانے کی ہدایت

نواز شریف کی وزیراعظم کو ہر صورت قانون کی عملداری یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وزیر اعظم کو بالخصوص پنجاب میں ہر صورت قانون کی عمل دراری کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ پارٹی ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی ن لیگ کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز سے ملاقات...