by عابد علی | مارچ 12, 2023 | پاکستان, کاروبار
لاہور(ای پی آئی)پنجاب کی نگران کابینہ نے 56 کمپنیوں کے نمک کی کان کنی کے لائسنس منسوخ کرنے کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ہوا، جس میں 56 کمپنیوں کے نمک کی کان کنی کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، پنجاب کابینہ نے لائسنس...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | صحت, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)ملک بھر میں اانسدادپولیو مہم آج13 مارچ سے شروع ہو گی، مہم دو مرحلوں میں منعقد کی جا رہی ہے، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو ہر پولیو مہم میں حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں۔ مارچ کی پولیو مہم میں 21 ملین سے زیادہ بچوں کو...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | سندھ, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کی سیکیورٹی کے لیے قائم سندھ پولیس کے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ میں بھرتیوں کا عمل شروع کردیا گیا ہے جس کے لیے سندھ پولیس میں علیحدہ سے پولیس کانسٹیبلز (صرف مردوں)کی گریڈ 7 کی 1500 نشستوں پر بھرتی کا آغاز کردیا گیا...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)سلیمان خیل قبائل موومنٹ(ایس کیو ایم)نے عام انتخابات میں چاروں صوبوں سے اپنے امیدواران میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے،امیدواران سے درخواستیں طلب کر لی گئیں ،مر کزی کا بینہ درخواستوں کا جائزہ لے کر حتمی میدواروںکافیصلہ کرے گی ،سلیمان خیل قبائل...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ درویش ظل شاہ کی موت ن لیگ کی سیاست دفن کر دے گی، پی ڈی ایم پھٹ چکی ہے، انتخاب میں نہیں احتساب میں جائے گی، رات ڈرانا خواب دیکھتے ہیں، صبح دفعہ 144 لگا دیتے ہیں، اگر لاہور میں...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ بدھ کو ہو گا، ملک بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی ہوں گے۔ اجلاس میں ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کی روشنی میں چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان کیا جائے...