by عابد علی | مارچ 2, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آسیب زدہ سائے ملک میں چھا جانے کا خطرہ ہے، اس پر سب ججز متفق ہیں کہ 90 دن میں الیکشن ہوں گے اور الیکشن کمیشن اس کو یقینی بنائے گا، نگران حکومت 90 دن کیلئے ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کہ مہنگائی کے بوجھ سے مڈل کلاس کی کمر ٹوٹ رہی ہے، ظالم اور نالائق حکومت روزانہ نیا بوجھ قوم پر ڈال رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کے بیرون ملک بند ہونے والے اسٹیشنز کے فنڈز پاکستان منتقل نہ ہوسکے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قوانین کے تحت بیرون ملک بند ہونے والے اسٹیشنز کے ایک ارب 70 لاکھ روپے کے فنڈز کی فوری پاکستان...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان میں جبری طور پرلاپتہ کئے گئے افراد کی بازیابی کےلئے قائم کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال کے دوسرے ماہ فروری میں 3لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں اس طرح 12 سال قبل اس کمیشن کے قیام سے اب تک کل244لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی)کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں راشد منہاس روڈ پر ایک تیز رفتار بس کی ٹکر سے لگ بھگ 20 کاروں کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق واقعہ راشد منہاس روڈ پر لال فلیٹس کے قریب پیش آیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ بس نجی ٹیکسٹائل...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کراچی کے مستعفی ایم این ایز کی استعفوں کی منظوری کیخلاف فوری سماعت کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیئے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے تحریک انصاف کراچی کے مستعفی ایم این...