by عابد علی | فروری 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج اور کارسرکار میں مداخلت کے کیس میں انسداددہشتگردی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت عدم پیشی پر خارج کردی۔ بدھ کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجا جواد عباس حسن نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج...
by عابد علی | فروری 15, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے ایک بار پھر طلب کر لیا، ان کو جائیدادوں کا ریکارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عثمان بزدار کو کل(16 فروری کو) 11 بجے نیب میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی، سابق وزیراعلی پنجاب کو نیب کی جانب سے کہا گیا ہے...
by عابد علی | فروری 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی محتسب نے ملک میںگاڑیوں کی قیمتوں میں ہونے والے یک طرفہ اضافے کیخلاف عوامی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ وفاقی محتسب نے مقامی کمپنیوں کی تیار کردہ گاڑیوں کی قیمتوں میں یک طرفہ اضافے کیخلاف عوامی شکایات پر نوٹس لے لیا جب کہ...
by عابد علی | فروری 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پشاور اور واہ کینٹ کے کنٹونمنٹ بورڈزاور بلدیاتی اداروں کو کام سے روکنے کا حکم معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دو کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی حکومتوں کو معطل کئے جانے کیخلاف درخواست کی سماعت کے بعد دو پٹشنرز کی حد تک...
by عابد علی | فروری 15, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی کی عدالت سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ آتے ہی سوشل میڈیا پر عمران خان ہماری ریڈلائن اورزمان پارک ٹاپ ٹرینڈبن گئے. سوشل میڈیا پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافہ سے...
by عابد علی | فروری 15, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
اسلام آباد(نا مہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو ٹیریان کیس میں نااہل ہونا ہے تو اس کے ذمہ دار وہ خود ہوں گے، ہماری رائے ہے قومی اور صوبائی الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہئیں۔اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما رانا ثنا...