متروکہ وقف املاک بورڈ نے شیخ رشید کونوٹس جاری کر دیا 3فروری کو طلب

متروکہ وقف املاک بورڈ نے شیخ رشید کونوٹس جاری کر دیا 3فروری کو طلب

راولپنڈی(ای پی آئی)راولپنڈی کی مشہور و معروف لال حویلی اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے مابین پراپرٹی کے تنازع پر ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک بورڈ تنویر احمد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ شیخ رشید کو لال حویلی کے 7 مختلف یونٹس کے حوالے...
پاکستان بار کونسل کا سیاسی جماعتوں کے مابین گرینڈ ڈائیلاگ کروانے کا اعلان

پاکستان بار کونسل کا سیاسی جماعتوں کے مابین گرینڈ ڈائیلاگ کروانے کا اعلان

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) پاکستان بار کونسل نے ملکی صورتحال کے پیش نظر تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل گرینڈ ڈائیلاگ کروانے کا فیصلہ کرلیا جلد تاریخ کا اعلان کیا جائے ، چیر مین ایگزیکٹو کمیٹی حسن رضا پاشا نے کہا غداری کے قانون کے استعمال کے حوالے سے تحفظات ہیں ۔ فواد...
عمران خان بدعنوانی کے خلاف کوئی قابلِ ذکر کام نہ کر سکے: ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل

عمران خان بدعنوانی کے خلاف کوئی قابلِ ذکر کام نہ کر سکے: ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل

اسلام آباد(ای پی آئی)ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کے ترجمان شائق عثمانی کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آنے سے پہلے عمران خان نے کرپشن کے خلاف واضح موقف اپنایا، لیکن حکومت میں رہ کر وہ بدعنوانی کے خلاف کوئی قابلِ ذکر کام نہ کر سکے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس...
ہائی کورٹ کے پاس ازخود نوٹس کا اختیار نہیں ، سپریم کورٹ

ہائی کورٹ کے پاس ازخود نوٹس کا اختیار نہیں ، سپریم کورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کی جانب سے ازخود نوٹس لینے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ہائی کورٹ از خود نوٹس کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی۔ عدالت عظمی نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہائی کورٹ آئین کے...
بلوچستان؛ اے این ایف نے برف میں چھپی منشیات فیکٹری سے سیکڑوں کلو چرس برآمدکر لی

بلوچستان؛ اے این ایف نے برف میں چھپی منشیات فیکٹری سے سیکڑوں کلو چرس برآمدکر لی

اسلام آباد(ای پی آئی)اے این ایف نے اہم کارروائی کرتے ہوئے برف پوش پہاڑوں میں چھپی منشیات فیکٹری سے سیکڑوں کلو چرس برآمد کرلی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق بلوچستان میں قلعہ عبداللہ کے قریب برف پوش پہاڑوں میں چھپی چرس کی فیکٹری پر چھاپا مارا گیا، جہاں سے بھاری...
چودھری شجاعت پارٹی صدارت پر برقرار: الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

چودھری شجاعت پارٹی صدارت پر برقرار: الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ق لیگ کی صدارت کے معاملے پر چودھری شجاعت حسین کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چودھری شجاعت حسین کی پارٹی صدارت کے حوالے سے درخواست منظور کرلی ہے ، الیکشن کمیشن نے چودھری...