by عابد علی | دسمبر 11, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی) کراچی میں کلچر ڈے کے موقع پر ریاست مخالف نعرے لگا کر ویڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے 4 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ کراچی کے تھانہ کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ریاست مخالف نعرے لگانے والے 4 ملزمان کو...
by عابد علی | دسمبر 10, 2024 | اسلام آباد, پاکستان, کھیل
10 دسمبر2024: ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان (ایچ ای سی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اشتراک سے انٹرورسٹی کرکٹ چیمپیئن شپ 10 دسمبر 2024 سے پشاور میں منعقد ہونے جا رہی ہے۔ اس چیمپیئن شپ کی میزبانی یونیورسٹی آف پشاور کر رہی ہے۔ پاکستان کی جامعات میں 14 زونل مقابلوں...
by عابد علی | دسمبر 10, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(محمداکرم عابد)اسپیکر قومی اسمبلی کے آفس نے مدارس رجسٹریشن بل پر ایوان صدرکا اعتراض دورکردیا تنازعہ کو ئی نہیں باقی نہیں رہا ۔نئے اعتراض کے خطرہ کے پیش نظر اسپیکرقومی اسمبلی کوجے یو آئی قیادت نے خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق مدارس رجسٹریشن سے متعلق...
by عابد علی | دسمبر 10, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپاہ) اور پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس (پی این سی اے) کے اشتراک سے”کام کی جگہ پر ہراسانی، اس کی اقسام اور اثرات” کے موضوع پر آرٹ نمائش کا کامیاب انعقاد ۔ تقریب کا انعقاد پی این سی اے...
by عابد علی | دسمبر 10, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
ٹھٹہ(ای پی آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو نے شیرازی ہاؤس آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان پرانے سیاستدان ہیں ان کا ایک ایشو مدارس کے رجسٹریشن کاہے اور وہ رجسٹریشن سرکار کے بجائے مدرسوں کی تنظیم سے کرانا...
by عابد علی | دسمبر 9, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی)26 ویں آئینی ترمیم کے تحت یکم جنوری 2028 تک ملک سے سود کے خاتمے کا مشن ،اسلامی مالیات کی ترقی کے لیے 2024-2026 کے اسٹریٹجک ایکشن پلان کی منظوری ،اسلامی مالیات کی ترقی اور فروغ کے لیے ایکشن پلان منظورکر لیا گیا۔ ترجمان ایس ای سی پی کے مطابق یہ...