نوشہروفیروز : دلہا کا شادی کی تقریب میں متنازعہ کینالز معاملے پر احتجاج ،نعرے بازی

نوشہروفیروز : دلہا کا شادی کی تقریب میں متنازعہ کینالز معاملے پر احتجاج ،نعرے بازی

نوشہروفیروز(ای پی آئی ) نوشہروفیروز کے علاقہ محراب پور میں دلہا نے اپنی شادی کی تقریب میں متنازعہ کینالز معاملے پر احتجاج شروع کر دیا ، نعرے بازی ۔ ذرائع کے مطابق متنازعہ 6 کینالز معاملے پر شادی تقریب میںولہا اجا خان نوناری نے باراتیوں کے ہمراہ کینالز کیخلاف نعرےبازی...
خیبرپختونخوا پولیس میں گریڈ 19 کے 91 افسران سمیت4 ہزار کے قریب آسامیاں خالی

خیبرپختونخوا پولیس میں گریڈ 19 کے 91 افسران سمیت4 ہزار کے قریب آسامیاں خالی

پشاور(ای پی آئی ) خیبر پختونخوا کی پولیس کے حوالے سے سامنے آنے والی ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت صوبے بھر میں پولیس کو افسران، بلٹ پروف گاڑیوں اورکم اجرت کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبے کو گریڈ 18 اور 19 کے 91 افسران کی کمی کا سامنا ہے جبکہ سینٹرل پولیس آفس میں متعدد...
پاکستانیوں کے اختلافات سیاسی ہیں ملکی سلامتی کیلئے ہم سب ایک ہیں،حلیم عادل شیخ

پاکستانیوں کے اختلافات سیاسی ہیں ملکی سلامتی کیلئے ہم سب ایک ہیں،حلیم عادل شیخ

جیکب آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے متنازعہ کینالز معاملے پر احتجاجی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے پیپلز پارٹی سندھ دوست نہیں بلکہ سندھ دشمن پارٹی ہے انھوں نے کہا کہ اگر سی سی آئی کینالز والا فیصلہ برقرار رکھا گیا توپیپلز...
اسلام آباد : سوشل میڈیا پر ماہ رنگ بلوچ کی حمایت خاتون وکیل کو مہنگی پڑ گئی ، مقدمہ درج

اسلام آباد : سوشل میڈیا پر ماہ رنگ بلوچ کی حمایت خاتون وکیل کو مہنگی پڑ گئی ، مقدمہ درج

راولپنڈی(ای پی آئی ) کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے وابستہ ماہ رنگ بلوچ کی حماہت میں سوشل میڈیا پر مواد شیئر کرنے پر خاتون وکیل کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ، پولیس ذرائع کے مطابق سائبر کرائم اسلام آباد میں خاتون وکیل جلیلہ حیدر...
سپریم کورٹ : فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس کی سماعت کل ہو گی ،فیصلہ سنائے جانے کا امکان

سپریم کورٹ : فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس کی سماعت کل ہو گی ،فیصلہ سنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کا آئینی بینچ کل (پیر کو) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں 28اپریل سوموار سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں کیسز کی سماعت کے لئے 3آئینی بینچز...
پنجاب :ملزمان کی بروقت شناخت کیلئے ڈی این اے کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ

پنجاب :ملزمان کی بروقت شناخت کیلئے ڈی این اے کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ

لاہور (ای پی آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ داخلہ پنجاب کاصوبے میں ڈی این اے کے مرکزی ڈیٹا بیس کو قائم کرنے کا فیصلہ۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی صوبے بھر سے ڈی این اے ریکارڈ اکٹھا کرے گی، جس کا مقصد سنگین جرائم کے ملزمان کی بروقت شناخت کرنا...