سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 حکومت اورپی ٹی آئی مذاکرات :دونوں مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 28جنوری کوبلانےکافیصلہ،ذرائع کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی کےمطالبات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے حکومتی کمیٹی کوجوڈیشل کمیشن کی تشکیل پر بریفنگ دی گئی ہے، وزیرقانون اعظم...
دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو او ایس ڈی بنا دیاایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن نے نذر عباس کو او ایس ڈی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس سنگین غلطی کے مرتکب ہوئے، ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے آئینی بینچ کا مقدمہ...
ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں زیر سماعت ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کو ڈی لسٹ کردیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس سے ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کے ڈی لسٹنگ کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔رجسٹرار آفس کی جانب سے ڈی لسٹنگ کے بعد کل سپریم کورٹ...
خواتین کی جائیداد کے حقوق کا ایکٹ 2020 انقلابی قانون ہے ، فوزیہ وقار

خواتین کی جائیداد کے حقوق کا ایکٹ 2020 انقلابی قانون ہے ، فوزیہ وقار

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت، فوزیہ وقار نے خواتین کی جائیداد کے حقوق کے قانون 2020 کے نفاذ پر تبادلہ خیال کے لیے صوبائی محتسبین کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ یہ اجلاس فوسپاہ کے ہیڈ آفس میں ہوا، جس میں صوبائی محتسبین نے شرکت کی تاکہ موجودہ...
ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 سابق سینیٹر اور بلاول بھٹو زرداری کے سابق ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا حصہ بننے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب سمیت تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کے...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پولیس موبائل کی جگہ بلٹ پروف گاڑیوں کا بندوبست کر رہے ہیں۔ ہمارا بارڈر خطے کے لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے، جوانوں کی قربانیاں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ہماری فورسز اتنی قابل ہیں کہ انہوں نے سپرپاور کو شکست دی ہے، شہداء کا...