رضی دادا کوبلیک لسٹ، سخت کارروائی کرنے کی سفارش

رضی دادا کوبلیک لسٹ، سخت کارروائی کرنے کی سفارش

اسلام آباد(محمداکرم عابد) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے نسلی تعصب پر مبنی توہین آمیز ریمارکس پر پی ٹی وی اینکررضی دادا کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش کردی۔کمیٹی کے مطابق ان ریمارکس سے بڑی تعداد میں لوگوں کو تکلیف ،جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ کمیٹی نے...
کراچی میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کو ہوئے 13 سال گزر گئے

کراچی میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کو ہوئے 13 سال گزر گئے

کراچی(ای پی‌آئی) کراچی میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کو ہوئے 13 سال گزر گئے … بلدیہ ٹاؤن میں واقع علی انٹرپرائز نامی فیکٹری میں گیارہ ستمبر 2012 کو آتشزدگی کے واقعے میں 264 افراد زندہ جل کر ہلاک ہوئے تھے جب کہ 50 زخمیوں کا اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔، جھلس جانے کی وجہ سے...
اسلام آباد ہائیکورٹ :نیب، ایف آئی اے اور پولیس سے عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ :نیب، ایف آئی اے اور پولیس سے عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میںبانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت۔عدالت نے نیب، ایف آئی اے اور پولیس سے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں ، تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان نے بانی پی ٹی...
آیک ارب ڈالر کی نئی قسط کیلیےآئی ایم ایف سے مذاکرات رواں ماہ ہونگے

آیک ارب ڈالر کی نئی قسط کیلیےآئی ایم ایف سے مذاکرات رواں ماہ ہونگے

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے لیے دوسرے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات رواں ماہ کے آخری عشرے شروع ہوں گے، جس کے لیے آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو پاکستان کے دورہ پر آئے گا۔ وزارت خزانہ ذرائع...
اے این ایف کی بڑی کامیابی، آئس کی بڑی کھیپ پکڑ لی

اے این ایف کی بڑی کامیابی، آئس کی بڑی کھیپ پکڑ لی

کراچی (ای پی آئی ) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کی منشیات کے خلاف مہم جاری ، سمندری راستے سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے آئس کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائی انٹیلی جنس اطلاع پر ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل، کراچی پر...
بینک قرض کیس:یہاں تو جوڑ توڑ کر لو گے اوپر بھی عدالت ہے وہاں کیا کرو گے؟ جسٹس اقبل کلہوڑو

بینک قرض کیس:یہاں تو جوڑ توڑ کر لو گے اوپر بھی عدالت ہے وہاں کیا کرو گے؟ جسٹس اقبل کلہوڑو

کراچی(ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں نجی بینک سے قرضہ حاصل کرکے مورگیج گھر دوسرے فریق کو فروخت کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت،عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ، تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میںجسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی...