اسلام آباد ہائیکورٹ :بیوی اور بچوں کیلیے نان و نفقہ مقرر کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ :بیوی اور بچوں کیلیے نان و نفقہ مقرر کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آبا د (ا ی پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیوی اور دو بچوں کے لیے 75 ہزار روپے ماہانہ نان و نفقہ مقرر کرنے کے عدالتی فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے درخواست مسترد کر دی۔ تفصیل کے مطابق گارڈین جج اسلام آباد نے اہلیہ کے لیے 15 ہزار اور دو بچوں کے لیے...
نوابشاہ : وزیر اعلیٰ سندھ  کی صوبائی وزیر  ضیاء الحسن لنجار  کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

نوابشاہ : وزیر اعلیٰ سندھ کی صوبائی وزیر ضیاء الحسن لنجار کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

نواب شاہ (ای پی آئی ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا دورہنوابشاہ صوبائی وزیر داخلہ، قانون و پارلیمانی امور ضیاء الحسن لنجار اور ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شہید بینظیرآباد طارق علی سولنگی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر صوبائی...
شہباز شریف کا ٹرمپ کے غزہ منصوبہ کی تائید کا بیان کسی صورت قبول نہیں،حافظ نعیم الرحمن

شہباز شریف کا ٹرمپ کے غزہ منصوبہ کی تائید کا بیان کسی صورت قبول نہیں،حافظ نعیم الرحمن

لاہور(ای پی آئی)‌امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق بیس نکاتی منصوبہ پر وزیراعظم شہباز شریف کی تائید کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور اسے مکمل مسترد کردیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر رد عمل دیتے ہوئے...
اسپیکر قومی اسمبلی کی فتح 4 گراؤنڈ کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج، سائنسدانوں، انجینئرز سمیت قوم کو مبارکباد

اسپیکر قومی اسمبلی کی فتح 4 گراؤنڈ کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج، سائنسدانوں، انجینئرز سمیت قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ’’فتح-4‘‘ گراؤنڈ کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم، مسلح افواج، سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ’’فتح-4‘‘ کا کامیاب تجربہ پاکستان کے دفاعی نظام کو مزید مستحکم بنانے کی...
نوشہروفیروز :سندھ ایملائز یونین کے 40 محکموں کے سینکڑوں ملازمین کاپریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا

نوشہروفیروز :سندھ ایملائز یونین کے 40 محکموں کے سینکڑوں ملازمین کاپریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا

نوشہروفیروز (ای پی آئی )سندھ ایملائز یونین کے 40 محکموں کے سینکڑوں ملازمین کا نوشہروفیروز پریس کلب کے سامنے دھرنا تفصیل کے مطابق سندھ ایمپلائیز الائینس کی کال پر سینکڑوں ملازمین کا مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے دھرنا 6آکتومبر بلاول ہائوس کے سامنے احتجاج اور...
پشاور ہائیکورٹ :صحافیوں کوپیکا ایکٹ کے تحت جار ی نوٹسز معطل

پشاور ہائیکورٹ :صحافیوں کوپیکا ایکٹ کے تحت جار ی نوٹسز معطل

پشاور (ای پی آئی )پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں کو نوٹسز جاری کرنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت، عدالت نے صحافیوں کو دیے جانے والے نوٹسز معطل کردیے اور نیشنل سائبر کرائم کے حکام سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا ۔ عدالت نے اگلی سماعت پر فریقین سے جواب...