پرویز الٰہی کا ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

پرویز الٰہی کا ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے جسمانی ریمانڈ میں خطرات کے پیش نظر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے ۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کے سیشن جج اور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی...
ملازمہ پر تشدد، سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم فردِ جرم کی کارروائی کیلئے طلب

ملازمہ پر تشدد، سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم فردِ جرم کی کارروائی کیلئے طلب

اسلام آباد (ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے گھریلو ملازمہ رضوانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے کیس میں فرد جرم کی کارروائی کے لئے سول جج کی اہلیہ ملزمہ سومیہ عاصم کو عدالت طلب کر لیا ہے ۔ ملزمہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیہ عاصم عدالت میں پیش نہیں ہوئیں جبکہ...
لاپتہ افراد کیس ،سندھ ہائیکورٹ کا پولیس کو از خود گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاپتہ افراد کیس ،سندھ ہائیکورٹ کا پولیس کو از خود گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی (ای پی آئی ) سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے پولیس کو لاپتہ افراد کی گمشدگی کا مقدمہ از خود درج کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللّٰہ نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ لاپتہ افراد کے اہلخانہ پولیس کے پاس...
عام انتخابات ، الیکشن کمیشن کا ای ایم ایس کا کامیاب تجربہ

عام انتخابات ، الیکشن کمیشن کا ای ایم ایس کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سےعام انتخابات 2024 کی تیاریاں جاری ہیں ،اس سلسلہ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے چاروں صوبوں میں ای ایم ایس کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے مختلف اضلاع میں ریجنل الیکشن کمشنرز، ڈسٹرکٹ...
اے این ایف کی کارروائیاں ، منشیات برآمد، 9 ملزمان گرفتار

اے این ایف کی کارروائیاں ، منشیات برآمد، 9 ملزمان گرفتار

کوئٹہ(ای پی آئی ) اینٹی نارکوٹکس (اے این ایف) کی جانب سے کارروائیوں کا سلسلہ جاری مختلف کارروائیوں کے دوران 438 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق مستونگ کے پہاڑی علاقے میں چھپائی گئی 66 کلو گرام...
آشیانہ اقبال ریفرنس ، عدالت نےشہباز شریف، احد چیمہ سمیت 10 ملزمان بری کر دیا

آشیانہ اقبال ریفرنس ، عدالت نےشہباز شریف، احد چیمہ سمیت 10 ملزمان بری کر دیا

لاہور (ای پی آئی ) آشیانہ اقبال ہائوسنگ سیکنڈل ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کی جانب سے احتساب عدالت میں دائر بریت کی درخواستوں پر عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے شہباز شریف ، احد خان چیمہ اور فواد حسن فواد سمیت تمام ملزمان کی...