by عابد علی | نومبر 5, 2023 | دنیا, پاکستان
قطر(ای پی آئی ) جمعیت علاء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قطر میں حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات ،مسئلہ فلسطین پر رہنماؤں میں تفصیلی تبادلہ خیال ہوا، ملاقات میں سیکرٹری جنرل جے یو آئی سندھ مولانا راشد محمود سومرو اور مفتی...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 فواد چوہدری دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے سابق وفاقی وزیر کو بکتر بند گاڑی میں عدالت تک لایا گیا اسلام آباد میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش پیشی کے موقع پر فواد چوہدری کے منہ پر کپڑا ڈالا گیا تھا بھائی فیصل چوہدری کا فواد چوہدری کو ہتکڑی لگانے...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 اسرائیلی فورسز کے مغربی کنارے میں حملے تیز، گھر پر ٹینک شکن راکٹ سے حملہ تین فلسطینی شہید، نابلوس، رام اللہ، جنین سے 46 فلسطینی زیر حراست، غزہ میں اسرائیلی فوج اور حماس میں لڑائی جاری خبر نمبر 2 کراچی میں تین یو سی چیئرمین تین کونسلرز کے بلدیاتی انتخابات،...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر01 فواد چودھری پر شہری سے 50 لاکھ روپے فراڈ کا الزام، پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ،اسلام آباد پولیس فواد چودھری کو منہ پر کپڑا ڈال کر بکتر بند گاڑی میںلائی ،فراڈ کیا ہوتا تو کیا پی ڈی ایم حکومت شوہر کو چھوڑتی، اہلیہ حبا...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 دلی میں سانس لینا دشوار فضائی آلودگی سنگین سموگ سے بھارت میں ورلڈکپ کی ٹیمیں پریشان سری لنکا نے ہفتے کو ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیابنگلہ دیشی اسکواڈ کی ماسک پہن کر ٹریننگ فضائی آلودگی میں دلی دنیا بھر میں پہلے نمبر پر صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں آئی سی سی...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی فضا انتہائی زہریلی ایئر کوالٹی انڈیکس انتہائی سنگین حد 700 بھی کراس کر گیا سموگ کی وجہ سے سانس لینا بھی وبال جان شہریوں کو آنکھوں میں جلن اور گلے میں خراش کا سامنا میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی میں آسمان دھوئیں کی ایک موٹی تہہ...