لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنیکی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنیکی استدعا مسترد

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں ٹرائل کورت کی...
عام انتخابات اور فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس مقرر ہونے والے ہیں،چیف جسٹس

عام انتخابات اور فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس مقرر ہونے والے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےپاک عرب ریفائنری کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ میں مشکل مقدمات آنے والے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات اور سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس مقرر ہونے والے...
8 سالہ بچی پر جنسی تشدد اور قتل،مجرم کو 3 بار سزائے موت کا حکم

8 سالہ بچی پر جنسی تشدد اور قتل،مجرم کو 3 بار سزائے موت کا حکم

پشاور(ای پی آئی )چائلڈ پروٹیکشن کورٹ نے 8 سالہ بچی پر جنسی تشدد اور قتل کرکے جلانے کے مجرم کو 3 بار سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کے سزا سنا دی ، تفصیل کے مطابق پشاور کی چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کی جج حنا مہوش کے روبرو 8 سالہ بچی پر جنسی تشدد کے بعد قتل کرنے اور جلانے...
اسلام آباد ہائیکورٹ ، نوازشریف کو وطن واپسی  پرگرفتارکرنےسے روک دیاگیا

اسلام آباد ہائیکورٹ ، نوازشریف کو وطن واپسی پرگرفتارکرنےسے روک دیاگیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کو ایک ہی دن میں دوسرا بڑا ریلیف مل گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے قائد مسلم لیگ ن کو 21 اکتوبر کو ایون فیلڈ اور العزیہ ریفرنس میں گرفتار کرنے سے روک دیا ۔ مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم کی جانب سے دائر کی گئی...
قرض کی عدم ادائیگی ،عدالت نے 20 سال بعد فیصلہ سنا دیا

قرض کی عدم ادائیگی ،عدالت نے 20 سال بعد فیصلہ سنا دیا

کراچی (ای پی آئی ) مرزا شوگر مل کی جانب سے نجی بینک کو قرض کی عدم ادائیگی کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے 20 سال بعد دائر درخواست کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے مرزا شوگر مل کی جانب سے بینک کے خلاف دائر کی گئی درخواست مسترد کر دی۔سندھ ہائی کورٹ نے بینک کی درخواست منظور کرتے...
سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر کا جسمانی ریمانڈ منظور

سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کر لی اور عابد باکسر کو دوبارہ 26 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملزم عابد باکسر کو...