رحیم یارخان:  6ڈاکوں نے پولیس پارٹی کو یرغمال بنا لیا

رحیم یارخان: 6ڈاکوں نے پولیس پارٹی کو یرغمال بنا لیا

رحیم یارخان (ای پی آئی)رحیم یارخان کے علاقے کچہ کشمور میں 6 ڈاکوں نے پولیس پارٹی کو یرغمال بنا لیا۔ پولیس کے مطابق کچے کے علاقے کھروڑ میں ڈاکوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا گیا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا ہے کہ ڈی پی او رحیم یارخان کی سربراہی میں پولیس پارٹی...
کراچی:نفارمیشن بیسڈ آپریشن کر کے 2 ملزمان کو گرفتار

کراچی:نفارمیشن بیسڈ آپریشن کر کے 2 ملزمان کو گرفتار

کراچی(ای پی آئی)کراچی میں سی ٹی ڈی نے مختلف علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈ آپریشن کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق آپریشن خدا کی بستی، ناردرن بائی پاس، بند مراد اور سرجانی ٹان کے علاقے میں کیا گیا۔ اس حوالے سے ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے...
فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ کا بل سینیٹ سے منظور

فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ کا بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد(ای پی آئی)سینیٹ آف پاکستان نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظور ی دے دی ہے ترمیم کے تحت فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا۔ جمعرات کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل...
پنجاب میں افسران کو نئی گاڑیاں دینے کے کیخلاف دوسری درخواست دائر

پنجاب میں افسران کو نئی گاڑیاں دینے کے کیخلاف دوسری درخواست دائر

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب حکومت کی جانب سے افسران کو نئی گاڑیاں دینے کے نوٹیفکیشن کے خلاف دوسری درخواست دائر کردی گئی۔ لاہورہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے نگراں حکومت پنجاب سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔...
پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی ، اربن فلڈنگ کے خدشات

پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی ، اربن فلڈنگ کے خدشات

لاہور(ای پی آئی) محکمہ موسمیات کی طرف سے پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے تیز بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کے خدشات ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق طوفانی بارشوں سے دریاں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، دریائے راوی میں بلوکی کے...
بھارت کی اشتعال انگیزیوں کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں ،پاکستان

بھارت کی اشتعال انگیزیوں کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں ،پاکستان

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی اشتعال انگیزیوں کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں تاہم تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بھارتی ریاست منی پور میں اقلیتوں پر مظالم کو دیکھ رہے ہیں۔ بھارت اقلیتوں...