by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
جدہ(ای پی آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے جدہ میں ملاقات کے لئے جانے والے لیگی کارکنوں کے وفود سے ملاقات کے دوران کہا کہ میری حکومت کو بار بار ختم کر کے ترقی کے سفر کو روکا گیا ، انھوں نے کہا کہ ہم نے ایٹمی دھماکے کئے اور اس وقت امریکی...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) پشاور میں دہشت گردوں کی جانب سے کئے گئے حملوں پر ابتدائی تحقیقات کے بعد آئی جی خیرپختونخوا اختر حیات خان کا کہنا ہے کہ پشاور میں دہشتگردوں نے رات کی تاریکی میں تھانا ریگی ماڈل ٹاؤن کی حدود میں پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا، حملے میں ایک بار پھر...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی ) محکمہ تعلیم میں بھرتیوں کے خلاف دائر درخواست پر بلوچستان ہائیکورٹ نے بھرتیوں کا عمل روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل بینچ نے ایک آئینی درخواست پر سماعت کے دوران فیصلہ سنایا...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پولیس کی جانب سے علاقہ کچہ میں ڈاکو ؤں کے خلاف آپریشن 14 سالہ لڑکے سمیت 5 مغوی بازیاب کروا لئے گئے۔ رحیم یار خان کے علاقہ کچہ میںپولیس اور اغوا کاروں کے مابین فائرنگ تبادلہ ہوا، ملزمان مغویوں کو لے کر فرار ہوئے تو پولیس کی بھاری نفری نے تعاقب...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) بچوں کی سمگلنگ اور چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حوالے سے حکومتی اور غیر سرکاری سطح پر کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لینے اور تجاویز کے تبادلہ خیال کے لئے غیرسرکاری تنظیم (ایس ایس ڈی او) نے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے نیشنل ڈائیلاگ کا اہتمام...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) 9 مئی واقعات کے لئے تشکیل دی گئی جے آئی ٹی نے تفتیش مکمل کر لی ،رپورٹ تیار جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان سمیت نامزد ملزمان کو قصور وار قرار دیدیا گیا ، تفصیل کے مطابق تفتیش کے مطابق ملزمان کی جناح ہاؤس واقعہ میں منصوبہ بندی اور عملدرآمد ثابت...