by عابد علی | جولائی 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) فوجی عدالتوں میںشہریوں پر مقدمات چلانے کے خلاف کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی ، چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کے خلاف جناح ہائوس حملہ سمیت دیگر دہشت گردی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 8اگست تک توسیع کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے پنجاب کے کیسز یکجا کرنے اور کارروائی روکنے کے کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس عالیہ نیلم نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی ، لاہور ہائیکورٹ نے...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سویڈن میں ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی پر وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے شدید مذمت۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اوآئی سی کے پلیٹ فارم سے اس شیطانیت کے تدارک کی مشترکہ حکمت عملی بنائیں گے، اوآئی سی کو امت مسلمہ کے...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) دہشت گردوں کی جانب سے پشاور اور خیبر میں 48 گھنٹوں کے دوران دہشت گردی کی چوتھی واردات پولیس نے ناکام بنا دی ،پشاور میں تھانہ سربند ریاض شہید چوکی پر 8 دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ پولیس کے...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں میں سے 15 پاکستانی شہریوں کی ڈی این سے تصدیق کے بعد میتوں کی پاکستان منتقلی کا عمل شروع ہو گیا ہے، پہلے مرحلے میں 3 پاکستانیوں کی میتیں یونان سے قطر ایئر ویز کے ذریعے لاہور پہنچائی گئی ہیں جن 3 افراد...