by عابد علی | جولائی 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان بھر کے تعلیمی بورڈ نے پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر کم ازکم 40 کرنے کے ساتھ یکساں رزلٹ کارڈ متعارف کرانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس حوالے سے ملک کے تعلیمی بورڈز کی کمیٹی فارچیئرمینز کا دو روزہ اجلاس ہوا جس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور اور اہم...
by عابد علی | جولائی 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کے ساتھ معاہد ے کی کامیابی کے بعد عوام کو زور دار جھٹکا دیتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اتنا اضافہ کر دیا، نیپرا کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے اضافے کی منظوری دیدی ہے ۔...
by عابد علی | جولائی 15, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر کے زیر صدارت اجلاس میں بڑا سیاسی فیصلہ، حکومت کی مدت مکمل ہونے تک عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال وفاقی وزیر اور بدستور وفاقی کابینہ کا حصہ رہیں گے۔ چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ملک کو...
by عابد علی | جولائی 15, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
لسبیلہ(ای پی آئی ) لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں تیز رفتاری کے باعثمسافرکوچ الٹ گئی 3 افراد جاں بحق اور20زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لسبیلہ کے علاقے بیلہ کے قریب حادثہ پیش آیا جہاں ایک مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں کوچ میں سوار3 مسافر جاں بحق...
by عابد علی | جولائی 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد کے تھانہ کھنہ میں درج مقدمہ کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہوئی ، ایڈیشنل سیشن جج سید محمد ہارون...
by عابد علی | جولائی 15, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور( ای پی آئی) سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ مہنگائی کا تناسب 30فیصد پر جا پہنچا ہے اور نیپرا نے بجلی 5 روپے فی یونٹ اضافے کی سمری بھیج کر مہنگائی کی ماری عوام کو مزید خوفزدہ کر دیا ہے، انھوں نے...