by عابد علی | جولائی 6, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی ) اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق وفاقی حکومت نے مالی سال 23-2022 کے پہلے 11 ماہ یومیہ بنیادوں پر 33ارب 89کروڑ روپے کا قرضہ لیا، اس طرح ہر گھنٹے ایک ارب 40کروڑ 95لاکھ روپے کا قرض لیا گیا۔ مئی 2023کے اختتام پر مقامی قرضوں کی مالیت 37ہزار...
by عابد علی | جولائی 6, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی)کا نادرا ریکارڈ سے شہریوں کا ڈیٹا لیک ہونے کا نوٹس ، وزارت داخلہ کو تحقیقات ، پی ٹی اے کو شہریوں کا لیک ہونے والا ڈیٹا فوری بلاک کرنے کی ہدایت ۔ تفصیلات کے مطابق نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس...
by عابد علی | جولائی 6, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو نشان عبرت بنایا جائے، آئندہ کسی نے ایسی مذموم حرکت کی تو کوئی ہم سے گلہ نہ کرے۔ شہباز شریف نے کہا کہ قرآن پاک کی بے...
by عابد علی | جولائی 6, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو 10 جولائی کو طلب کرلیا۔ عثمان بزدار کو نیب نے 14ویں مرتبہ طلبی کا نوٹس بھجوایا ہے ۔عثمان بزدار صرف 2 مرتبہ نیب لاہور کے سامنے پیش ہوئے...
by عابد علی | جولائی 6, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے پنجاب پولیس کے کریک ڈاون کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پنجاب حکومت اور آئی جی پولیس سے ایک ہفتے کے اندر تفصیلی جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی...
by عابد علی | جولائی 6, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
اسلام آباد(ای پی آئی)جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کے بعد صدر مملکت نے جسٹس محمد ابراہیم خان کی بطور قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا عہدہ محترمہ جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی وجہ سے خالی...