امیدوار کے دو سے زیادہ حلقوں میں الیکشن لڑنے پر ممانعت ہوگی، ترمیمی بل منظور

امیدوار کے دو سے زیادہ حلقوں میں الیکشن لڑنے پر ممانعت ہوگی، ترمیمی بل منظور

اسلام آباد(ای پی آئی ) قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے آئینی ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا، جس کے بعد کوئی بھی امیدوار بیک وقت دو حلقوں پر الیکشن میں حصہ لے سکے گا جبکہ اس سے زائد پر پابندی ہوگی۔ آئینی ترمیمی بل کے تحت آئین کے آرٹیکل223میں ترمیم تجویز کی...
جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تقرری کا نوٹی فکیشن جاری

جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تقرری کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )وزارت قانون نے پشاور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس، جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صدر مملکت نے پشاور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس، جسٹس مسرت ہلالی کی بطور جج سپریم کورٹ تقرری کی منظوری دے دی ہے۔صدر مملکت کی منظوری کے بعد...
شمالی وزیرستان، چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، 3اہلکار شہید، 4  زخمی

شمالی وزیرستان، چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، 3اہلکار شہید، 4 زخمی

میرانشاہ(ای پی آئی ) شمالی وزیرستان کے علاقہ میرعلی میں قائم چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کے نتیجے میں دو اہلکار شہید جبکہ4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق میران شاہ اور میر علی کے درمیان واقع حمید اللہ چیک پوسٹ پر خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑایا، حملے کے نتیجے میں...
سویڈن میں ہونے والا واقعہ فرد واحد کی گھناؤنی حرکت ہے،البرٹ ڈیوڈ

سویڈن میں ہونے والا واقعہ فرد واحد کی گھناؤنی حرکت ہے،البرٹ ڈیوڈ

اسلام آباد(ای پی آئی )سابق ممبر قومی اقلیتی کمیشن البرٹ ڈیوڈ نے کہا ہے کہ ملک میں امن اور بھائی چارے کی فضا قائم رکھنے کے لیے اقلیتوں نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے، اظہار رائے کی آزادی کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ آپ دوسروں کے جذبات مجروح کریں، پاکستان میں بسنے والی...
وزیر اعظم پاکستان سویڈن کے سفیر کو ملک بدرکریں ، شہیر حیدرسیالوی

وزیر اعظم پاکستان سویڈن کے سفیر کو ملک بدرکریں ، شہیر حیدرسیالوی

اسلام آباد(ای پی آئی )چیئر مین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدرسیالوی نے سویڈن مین قرآن مجید کی بے حرمتی کی ناپاک جسارت پر جمعہ کے روز ملک گیر احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام عالم سویڈن کو لگام ڈالیں، وزیر اعظم پاکستان سویڈن کے سفیر کو ملک بدر ،تمام اسلامی...
تحریک انصاف آزاد کشمیر کے درجنوں کارکنان کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے درجنوں کارکنان کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(ای پی آئی )پارٹی قیادت کی نامناسب پالیسیوں سے مایوس ہوکرپاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کےدرجنوں کارکنان پارٹی چھوڑکر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے، اس موقع پر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یاسین بھی موجود...