بے بنیاد پراپیگنڈے کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے،اعظم نذیر تارڑ

بے بنیاد پراپیگنڈے کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے،اعظم نذیر تارڑ

واشنگٹن(ای پی آئی ) سمندر پارپاکستانی ملک کا بیش قیمتی اثاثہ ہیں جنہوں نے نہ صرف ہمیشہ وطن عزیز کی شان بڑھائی ہے بلکہ مشکل کی ہر گھڑی میں مادر وطن کی آواز پر لبیک کہا ہے ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر قانون وانصاف سینیٹر چوہدری اعظم نذیر تارڑایڈووکیٹ نے سفارتخانہ...
حکومت کا 7 ججوں کو نہ ماننا توہین عدالت ہے،شیخ رشید

حکومت کا 7 ججوں کو نہ ماننا توہین عدالت ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ 50 غیر ملکی دورے کرنے والی لیپسٹک خارجہ پالیسی بری طرح ناکام ہوگئی۔ دہشتگردی کے خلاف ہمارے فوجی جوان جان دے رہے ہیں، ہمیں دہشتگردی کی لائن میں...
دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ،سی ٹی ڈی نے9 دہشتگردگرفتار کر لئے

دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ،سی ٹی ڈی نے9 دہشتگردگرفتار کر لئے

لاہور (ای پی آئی )سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لئے ان کے خلاف کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کارروائیاں جاری ہیں، اس حوالے سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 9...
کرپشن کیس ،بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور

کرپشن کیس ،بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور (ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے کرپشن کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے بشری بی بی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کی...
امریکا خطے میں خود دہشت گردی کا ناسور چھوڑ کرگیا، خواجہ آصف

امریکا خطے میں خود دہشت گردی کا ناسور چھوڑ کرگیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارتی وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ کے موقع پر امریکی صدر جوبائیڈن اور نریندر مودی ملاقات کے بعد وائٹ ہاؤس اعلامیہ پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کا ورثہ امریکا کی وجہ سے ملا، امریکا...
ہماری سیاست گالم گلوچ اور کردار کشی کی سیاست نہیں،بلاول بھٹو

ہماری سیاست گالم گلوچ اور کردار کشی کی سیاست نہیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد(ای پی آئی ) قومی اسمبلی اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول اور وزیر خارجہ بھٹو زرداری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری نظام کو اس بند گلی میں نہ دھکیلا جائے، جس میں پی ٹی آئی کو دھکیل دیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ ہماری سیاست گالم گلوچ اور...