سندھ کا 2247ارب کا بجٹ پیش ،37ارب  79کروڑ کا خسارہ

سندھ کا 2247ارب کا بجٹ پیش ،37ارب 79کروڑ کا خسارہ

کراچی (ای پی آئی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اپنی حکومت کا 5واں اور سندھ اسمبلی میں 59واں بجٹ پیش کر دیا۔ سندھ حکومت نے مالی سال 2023-24کے لیے 2247 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا جس میں 37 ارب 79 کروڑ روپے خسارہ ہے، تنخواہوں میں 35 فیصد تک اور پنشن میں 17 فیصد اضافہ کیا...
پاکستان کو معاشی طاقت بنانا ہماراہدف ہے، سینیٹراسحاق ڈار

پاکستان کو معاشی طاقت بنانا ہماراہدف ہے، سینیٹراسحاق ڈار

اسلام آباد (ای پی آئی )جوہری طاقت ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو معاشی طاقت بھی بنانا چاہیے یہی ہماراہدف ہے، سابقہ حکومت کے دور میں قرضے جی ڈی پی کی شرح سے 74 فی صدتک پہنچ گئے تھے ، بحران بہت شدید تھا جس سے ہم نکلنے میں کامیاب ہو گئے اور استحکام آ گیا ہے زرعی انقلاب...
عسکری ٹاور حملہ کیس ،یاسمین راشد کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

عسکری ٹاور حملہ کیس ،یاسمین راشد کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو عسکری ٹاور حملہ کیس میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔ نومئی واقعات کے بعد درج مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو پولیس کی جانب سے انسداد...
پی ٹی آئی کابجٹ پر بھرپور تجزیہ قوم کے سامنے رکھنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کابجٹ پر بھرپور تجزیہ قوم کے سامنے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی) گذشتہ رو زوفاقی حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے بجٹ پر پاکستان تحریک انصاف نے بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کر لیا ،معاشی ٹیم کے اہم اجلاس میں اہم فیصلے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پی ڈی ایم حکومت کے مضحکہ خیز بجٹ کا بھرپور تجزیہ قوم کے...
ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(ای پی آئی) نو مئی واقعات میں آرمی تنصیبات سمیت جناح ہائوس اور سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ اور جلااؤ گھیراو میں ملوث افراد کی گرفتاریوں کے بعد حکومت کی جانب سے آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالتوں میں کیسز کی کارروائی چلانے کے اقدام کے خلاف سول سوسائٹی کی جانب سے...
توڑ پھوڑ کیس ،عدالت کا 15 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم

توڑ پھوڑ کیس ،عدالت کا 15 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (ای پی آئی ) 9 مئی کو چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری پر دوران احتجاج توڑ پھوڑ اور جلائو گھیراؤ کے مقدمات میں ملوث گرفتار 15 ملزمان کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواستوں پر انسداد دہشت گردی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ،ملزمان کو رہا کرنے کا حکم ۔ تفصیلات کے مطابق...