by عابد علی | مئی 21, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس ۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ ملکی صورتحال پر مشاورت کےلئے وزیر اعظم شہباز شریف کے زیرصدارت اجلاس ہوا اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء اور وفاقی افسران شریک...
by عابد علی | مئی 21, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) پنجاب پو لیس کی جانب سے 9مئی کے واقعات میں ملوث شر پسندوں کے خلاف کارروائیاں جا ری ہیں اور اب تک پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ ، تشدد اور جلا گھیرا میں ملوث 3800 شر پسندوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے. ،پولیس ذرائع کے مطابق لاہور سے...
by عابد علی | مئی 21, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فردوس شمیم نقوی کو دہشتگردی کے الزام میں زندان میں ڈال کر اہلِ اقتدار نے ظاہر کیا ہے کہ کس قدر گراوٹ کے شکار ہیں۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ فردوس شمیم نقوی 27 سال پہلے میرے ہمسفر اور...
by عابد علی | مئی 21, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی )ڈپٹی سیکرٹری جنرل وویمن پلوشہ عباسی نے گذشتہ روز 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی تھی جس کے بعد تحریک انصاف نے سانحہ 9 مئی کی مذمت کرنے والی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پلوشہ عباسی کو عہدے سے ہٹا دیا اور بتایا کہ پارٹی اجلاسوں میں عدم شرکت پر انہیں برطرف کیا گیا،...
by عابد علی | مئی 21, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
کوئٹہ(ای پی آئی) حکومت نے عوام کو مسلح لوگوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے، حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے، ان حالات و واقعات کا ذمے دار کون ہے؟ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کوئٹہ میں امیر جماعت اسلامی بلوچستان...
by عابد علی | مئی 21, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی نئی بلڈنگ میں منتقلی پر گفتگوہوئی. تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی جانب سے گذشتہ روز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس...