by عابد علی | نومبر 20, 2023 | کھیل
لاہور(ای پی آئی )دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ صائم ایوب، عامر جمال، خرم شہزاد اور میر حمزہ کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا۔ چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم وہاب ریاض نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا۔ قومی سکواڈ میں...
by عابد علی | نومبر 19, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
احمد آباد(ای پی آئی ) ابھارت میں ہونے والے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں آج نئے بادشاہ کا فیصلہ ہوگا آج میزبان ورلڈ کپ انڈیا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں فائنل ٹرافی جیت کر اپنی بادشاہت کےلئے ایک دوسرے کے ساتھ مد مقابل ہونگی ۔ دونوں ٹیمیں بھارت کے شہر احمد آباد...
by عابد علی | نومبر 16, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
کولکتہ(ای پی آئی )بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں آج جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا سیمی فائنل ہوگا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ میچ میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن...
by عابد علی | نومبر 15, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
لاہور(ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد شدید تنقید کے زد میں رہنے والے کپتان بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بابر اعظم نے اپنے استعفے کا اعلان سماجی رابطے کی سائٹ سوشل میڈیا پر ایک بیان کے ذریعے کیا اور کہا کہ...
by عابد علی | نومبر 15, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
لاہور (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل میں آج میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ میگا ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی بھارتی ٹیم سیمی فائنل جیتنے کیلئے بھی پر اُمید ہے، دوسری جانب کیویز بھی ٹورنامنٹ میں...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
پونے (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ آج نیدرلینڈز اور انگلینڈ آج مد مقابل ہوں گے۔ میچ شیڈول کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ہوگا ۔ نیدرلینڈز کی ٹیم کو آج انگلینڈ کا سامنا کرنے میں شاید مشکل تو درپیش ہو مگر تاحال اس کی پوائنٹس...