by عابد علی | جون 26, 2023 | بلاگ
وہ جھکی جھکی نظروں کے ساتھ میرے خلاف ایک ایسے جرم کا اعتراف کر رہا تھا جس کے بارے میں مجھے کوئی خبر نہیں تھی۔ جب اس نے تیسری مرتبہ کہا کہ مجھے معاف کردیں تو میں نے اکتائے ہوئے لہجے میں کہا کہ بھائی صاحب میں تو آپ کو جانتا بھی نہیں آپ مجھ سے بار بار معافی نہ مانگیں۔...
by عابد علی | جون 22, 2023 | بلاگ
حکومت اور فوج کی طرف سے ملک کو درپیش معاشی مشکلات کے تناظر میں ایک مفصل اقتصادی بحالی کے منصوبے کا گزشتہ روز اعلان ہوا۔ اس سلسلے میںSpecial Investment Facilitation Council بنائی گئی ہےتاکہ ملک کی معیشت کو درست کرنے اور یہاں کاروبار اور بیرونی سرمایہ کاری کے رستے...
by عابد علی | جون 22, 2023 | بلاگ
یہ نئی نہیں بلکہ بہت پرانی کہانی ہے، اس ایک کہانی میں بہت سی کہانیاں ہیں۔جبری گمشدگیوں کی یہ کہانیاں میں آپ کو کئی مرتبہ سنا چکا ہوں۔ کل تک کچھ لوگ ان کہانیوں کو جھوٹ قرار دیتے تھے۔ آج وہ لوگ خود بھی جبری گمشدگی کی کہانی بن چکے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ کہانی...
by عابد علی | جون 15, 2023 | بلاگ
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کو جی ٹی روڈ سے ملانے والی ایک سڑک کا نام کیپٹن کرنل شیر خان روڈ رکھا گیا ہے۔ صوابی میں کیپٹن کرنل شیر خان کے نام پر ایک کیڈٹ کالج بھی ہے اور اس نام پر ملک کے دیگر علاقوں میں بھی کچھ ٹائون، سڑکیں اور تعلیمی ادارے موجود ہیں۔ سب جانتے...
by عابد علی | جون 5, 2023 | بلاگ
جاوید ہاشمی جیسے پیرمغاں اب کوچہ سیاست میں کہاں ،اب تو یہ میکدہ ایسے ناہنجار مے کشوں کے تصرف میں ہے جو آدابِ مے کشی سے ناواقف ہیں، نونہالانِ انقلاب جو دراصل فریب خوردہ شاہیں ہیں ،انہیں سمجھانے کوبادل نخواستہ اقبال کے الفاظ مستعار لوں تو ’زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے...
by عابد علی | جون 5, 2023 | بلاگ
جو صورتحال نظر آ رہی ہے اُس کے مطابق اگر عمران خان مائنس اور تحریک انصاف مکمل طور پر قابو میں آ گئی تو انتخابات اکتوبر میں ہو سکتے ہیں ورنہ ممکنہ طور پر الیکشن آگے جا سکتے ہیں۔ آئندہ الیکشن کون جیتتا ہے یہ اتنا اہم نہیں لیکن اصل توجہ اس نکتہ پر ہو گی کہ عمران خان...