کراچی :پولیس کاغذی کارروائیوں تک محدود، ڈاکو بے قابو ہو گئے 4 ماہ میں  34 شہریوں کو قتل کئے جانے کا انکشاف

کراچی :پولیس کاغذی کارروائیوں تک محدود، ڈاکو بے قابو ہو گئے 4 ماہ میں 34 شہریوں کو قتل کئے جانے کا انکشاف

کراچی(ای پی آئی ) کراچی میں پولیس کی جانب سے ڈکیتی کی وارداتیں روکنے کے بیانات کھوکھلے دعوے ثابت ،ڈاکوؤں نے ایک اور غریب محنت کش آن لائن رائیڈر کی جان لے لی 4 ماہ کے دوران ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل ہونے والے شہریوں کی تعداد 34 ہو گئی ۔ تفصیل کے مطابق کراچی میں...
9 مئی  مقدمات:عدالت نے 3 مقدمات میں فردِ جرم کی تاریخ مقرر کردی

9 مئی مقدمات:عدالت نے 3 مقدمات میں فردِ جرم کی تاریخ مقرر کردی

راولپنڈی(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں  9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت ،،3 مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر ۔ اڈیالہ جیل سماعت ایک بار پھر ملتوی ۔ تفصیل کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی کے مقدمات کی...
خیبر پختونخوا: 19 ہزار والدین کا بچوں کو ویکسین لگوانے سے انکار ،بیماریوں میں خطرناک حد تک اضافہ

خیبر پختونخوا: 19 ہزار والدین کا بچوں کو ویکسین لگوانے سے انکار ،بیماریوں میں خطرناک حد تک اضافہ

پشاور (ای پی آئی )خیبر پختونخوا والدین کی جانب سے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوانے سے انکار کے باعث خسرہ اور خناق جیسی مہلک بیماریوں سے سینکڑوں بچے متاثر ،تعداد بڑھنے کا خدشہ ۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں اس وقت تقریباً 19 ہزار والدین ایسے ہیں جو اپنے بچوں کو...
جیو نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

جیو نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

جیو نیوز ہیڈلائنز6 بجے 1 امریکی ناظم الامور کا دورہ کراچی، وزیراعلیٰ سندھ اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں،امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کراچی کا دورہ کیا اور تجارت، سرمایہ کاری اور کاروبار سے جڑے شعبوں میں بہتری لانے کے لیے اقدامات کے حوالے سے ملاقاتیں کیں۔ امریکی...
25 مارچ کو سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

25 مارچ کو سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

1 پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار مینٹل ہیلتھ کا شکار ہو گئیں، انہوں نے کرکٹ سے دوری اختیار کرلی۔گزشتہ کچھ عرصے میں میری ذاتی اور پروفیشنل زندگی کے حوالے سے بہت کچھ ہوا، ان معاملات کی وجہ سے میری ذہنی صحت پر بہت اثر پڑا ہے۔ اس وجہ سے میں کرکٹ سے بریک لے...
جیو نیوزکی  ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

جیو نیوزکی ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

1 سینیٹ: بھارتی جارحیت کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے حالیہ بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد پیش کی جسے ایوان بالا نے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔قرارداد کے...