لاہورہائیکورٹ کا بینکنگ کورٹ ملازمین کو جوڈیشل الائونس دینے سے انکار

لاہورہائیکورٹ کا بینکنگ کورٹ ملازمین کو جوڈیشل الائونس دینے سے انکار

لاہور(ای پی آئی ) لاہورہائیکورٹ میںبینکنگ کورٹ کے ملازمین کو فوری جوڈیشل الائونس دینے کی درخواست پر سماعت،عدالت نے بینکنگ کورٹ کے ملازمین کو فوری جوڈیشل الائونس دینے سے انکار کر دیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کیس کی سماعت کی ۔دوران سماعت...
پشاور ہائیکورٹ: الیکشن کمیشن کوعلی امین گنڈاپور کیخلاف انضباطی کارروائی سے روکدیا گیا

پشاور ہائیکورٹ: الیکشن کمیشن کوعلی امین گنڈاپور کیخلاف انضباطی کارروائی سے روکدیا گیا

پشاور(ای پی آئی)پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی سے روکنے کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے الیکشن کمیشن کوکسی قسم کی انضباطی کارروائی سے روک دیا۔ تفصیل کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور...
شراب،اسلحہ برآمدگی کیس؛ علی امین کے وارنٹ گرفتاری برقرار

شراب،اسلحہ برآمدگی کیس؛ علی امین کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار۔ سینیئر سول جج مبشر حسن چشتی کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر...
منی پور : بھارتی فوجی قافلے پر بڑا حملہ، کئی اہلکار ہلاک و زخمی

منی پور : بھارتی فوجی قافلے پر بڑا حملہ، کئی اہلکار ہلاک و زخمی

نئی دہلی(ای پی آئی ) بھارتی ریاست منی پور میں مسلح افراد کا بھارتی فوج کے قافلے پر بڑا حملہ کیا، آسام رائفلز کے متعدد اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نمبول کے قریب 33 آسام رائفلز کے قافلے کو گھات لگا کر نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ...
سندھ ہائیکورٹ: کنٹریکٹ پر بھرتی ہیڈ ماسٹرز کو موجودہ عہدے پر برقرار رکھنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ: کنٹریکٹ پر بھرتی ہیڈ ماسٹرز کو موجودہ عہدے پر برقرار رکھنے کا حکم

کراچی (ای پی آئی)سندھ ہائیکورٹ میں محکمہ تعلیم میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہیڈ ماسٹرز کو مستقل کرنے کے کیس کی سماعت ،عدالت نے کنٹریکٹ پر بھرتی ہیڈ ماسٹرز کو موجودہ عہدے پر برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہیڈ ماسٹرز کو مستقل کرنے...
کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی  غیر قانونی ایکسچینج سے 70 لاکھ کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی غیر قانونی ایکسچینج سے 70 لاکھ کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی(ای پی آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کراچی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق ملزم کی شناخت محمد اکبر کے نام سے ہوئی ہے جسے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے غیر ملکی کرنسی سمیت رنگے ہاتھوں...