by عابد علی | اکتوبر 19, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل چیئرمین کے بھائی کی پولیس چوکی میں ملزم کو چھگڑوانے کی کوشش ،ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتار تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی تحصیل متھرا کے چیئرمن کا بھائی فرمان ملزم کو چھڑوانے آیا، فرمان نامی شخص نے چوکی کی...
by عابد علی | اکتوبر 19, 2025 | تازہ ترین, ٹیکنالوجی
اسلام آباد (ای پی آئی )سپارکو نے HS-1 کے کامیاب لانچ کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے بعد پاکستان خلائی ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل ہوگیا ہےترجمان اسپارکو کے مطابق اسپارکو کمپلیکس کراچی کے دفتر میں سیٹلائٹ کی روانگی کے مناظر دکھائے گئے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ہائپر...
by عابد علی | اکتوبر 18, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دورانِ عدت نکاح کیس کی سماعت میں خاور مانیکا پر تشدد کے کیس کی سماعت عدالت نے وکلا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے...
by عابد علی | اکتوبر 18, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور (ای پی آئی )وفاقی حکومت کا سیلاب متاثرہ زرعی کمرشل صارفین کے اگست کے بجلی بل دسمبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ ۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق جنوری سے جون تک یہ صارفین قسطوں میں اگست کا بل ادا کریں گے، مجموعی طور پر گھریلو کمرشل صارفین کو اگست کے بلز میں 17ارب روپےکا...
by عابد علی | اکتوبر 18, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )وفاقی دارالحکومت میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم محمد عثمان کو نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ 14 اکتوبر کی شام سات سے آٹھ بجے کے درمیان زارا ہائٹس کی پارکنگ بیسمنٹ میں پیش...
by عابد علی | اکتوبر 18, 2025 | تازہ ترین, سندھ
نوشہروفیروز(ای پی آئی)صوبہ سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کے قریب پڈعیدن کے گاوں جمن شاہ میں کپاس کی فصل خراب کرنے پر مجیدانا اور راجپر برادری میں جھگڑے کے دوران کلہاڑیوں۔ ڈنڈوں اور اینٹوں کا آزادانہ استعمال ہوا جس کے نتیجہ میں 10 سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے...