by عابد علی | اپریل 21, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیاحلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام آباد کے ججز بلاک میں منعقد ہوئی، جس میں جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور علی شاہ سے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف لیا۔ 2 وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی ) کراچی میں رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چینی شہریوں پر حملے ، صحافیوں کی ریکی اور دیگر کارروائیوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق سندھ رینجرزاورسی ٹی ڈی نے لیاری میں مشترکہ کارروائی کرتے...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی )بلوچستان کی لیویز فورس میں شامل اہلکاروں کو ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری، فرائض میں غفلت، بد نظمی اور اعلیٰ حکام کے احکامات نہ ماننے پر ملازمت سے برخاست کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیویز فورس کوئٹہ کے ڈائریکٹر جنرل عبدالغفار مگسی کے دستخط سے جاری ہونے...
by عابد علی | اپریل 20, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں پنجاب کے محکمہ صحت میں 6 ارب 23 کروڑ روپے کی خطیر رقم کے اخراجات کا ریکارڈ غائب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں محکمہ صحت نے خود اس بات کا اعتراف کیا کہ ان کے پاس ان اخراجات کا کوئی ریکارڈ موجود...
by عابد علی | اپریل 20, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے گذشتہ روز جلسے میں ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے متنازعہ کینالز معاملے پر حکومت کی حمایت سے دستبردار ہونے کی دھمکی کے بعد اچانک برف پگھلنے لگی ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے بین...
by عابد علی | اپریل 20, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
لندن(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشعیب شاہین نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری پارٹی میں تقسیم ڈالنے والا ٹائوٹ ہے۔ انھوں نے سابق وفاقی وزیر پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری پارٹی میں تقسیم ڈالنے والا ٹائوٹ ہے جبکہ فیصل...