ہیلپنگ ہینڈ کا سیلاب متاثرین کیلیے ایک ارب چالیس کروڑ روپے امداد کا اعلان

ہیلپنگ ہینڈ کا سیلاب متاثرین کیلیے ایک ارب چالیس کروڑ روپے امداد کا اعلان

اسلام آباد(ای پی آئی) عالمی فلاحی تنظیم ہیپلنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ پاکستان کے بیس اضلاع میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے مصروف عمل ہے۔ امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی پاکستان کے ساتھ لازوال محبت قابل تعریف ہے۔ ہیلپنگ ہینڈ کے کنٹری ڈائریکٹر پاکستان سلیم...
سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کو تین سیکورٹی اہلکار فراہم کرنے کی وضاحت کر دی

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کو تین سیکورٹی اہلکار فراہم کرنے کی وضاحت کر دی

اسلام آباد(ای پی‌آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریٹائرڈ ججز کو تین سیکورٹی اہلکار فراہم کرنے کی وضاحت کر دی ہے. ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ریٹائرڈ معزز ججز کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے انتظامات کو قواعد و ضوابط، طے شدہ سیکیورٹی پروٹوکولز اور...
رضی دادا کوبلیک لسٹ، سخت کارروائی کرنے کی سفارش

رضی دادا کوبلیک لسٹ، سخت کارروائی کرنے کی سفارش

اسلام آباد(محمداکرم عابد) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے نسلی تعصب پر مبنی توہین آمیز ریمارکس پر پی ٹی وی اینکررضی دادا کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش کردی۔کمیٹی کے مطابق ان ریمارکس سے بڑی تعداد میں لوگوں کو تکلیف ،جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ کمیٹی نے...
اسلام آباد ہائیکورٹ :نیب، ایف آئی اے اور پولیس سے عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ :نیب، ایف آئی اے اور پولیس سے عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میںبانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت۔عدالت نے نیب، ایف آئی اے اور پولیس سے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں ، تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان نے بانی پی ٹی...
اے این ایف کی بڑی کامیابی، آئس کی بڑی کھیپ پکڑ لی

اے این ایف کی بڑی کامیابی، آئس کی بڑی کھیپ پکڑ لی

کراچی (ای پی آئی ) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کی منشیات کے خلاف مہم جاری ، سمندری راستے سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے آئس کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائی انٹیلی جنس اطلاع پر ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل، کراچی پر...
راولپنڈی :گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 12 نئے مریض رپورٹ

راولپنڈی :گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 12 نئے مریض رپورٹ

راولپنڈی(ای پی آئی ) راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 نئے مریض رپورٹ ۔محکمہ صحت کے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ضلع راولپنڈی میں 6342 مریضوں کی اسکریننگ مکمل کی گئی جس میں ڈینگی کے 244 کیسز کی تصدیق ہوئی۔ اسپتالوں میں ڈینگی کے 60...