دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 سپریم کورٹ : پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست واپس لے لی۔پاکستان تحریک انصاف کی بلے کے نشان کی بحالی کیلئے درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی ، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بنچ کا حصہ...

اے آر وائی نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 ایف آئی آر لائیں، موٹرسائیکل اور موبائل تحفہ لے جائیں، گورنر سندھ کا اعلان، پچھلے سال 1700سے زائد موٹرسائیکل چھینی گئیں شہری اپنا اصلی شناختی کارڈ اور ایف آئی آر لےکر آئیں میں اپنی طرف سےموٹرسائیکل کاتحفہ دوں گا اور آن لائن ٹرانسپورٹ والےجن کے موبائل چھینے گئے...

جیو نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 عمران خان کا تاحیات نااہلی ختم کرنےکے فیصلے پر بات کرنے سے انکار، تاحیات نااہلی ختم ہونے سے ہوسکتا ہےکہ مستقبل میں آپ کو بھی فائدہ ہو؟عمران خان سے سوال، اس پر بھی بانی پی ٹی آئی نے جواب دیا کہ وہ اس پر کچھ نہیں کہیں گے۔ ان کے مخالفین پر جو کیس بنائے گئے تھے وہ...

دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 کاغذات منظور یا مسترد: بڑے رہنماؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت مکمل، فیصلہ کل آئیگا۔نوازشریف کے حلقہ این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف فیصلہ بدھ کو سنایا جائے گا، شہباز شریف کے حلقہ این اے 132 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف بھی فیصلہ بدھ کو سنایا...

جیو نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 پی ٹی آئی نے میڈیا ریلیشن اور لابنگ کیلئے امریکا میں 2 نئی فرمز سے معاہدہ کرلیا۔پی ٹی آئی امریکا کے رہنما عاطف خان نے تصدیق کی کہ فرمز پاکستان میں انتخابات کے مانٹیرنگ کے علاوہ امریکا اور انٹرنیشنل میڈیا سے رابطے میں رہیں گی۔ امریکی پی آر فرمز سے تین ماہ کا...

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی کے وکلاء اور نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل مظفر عباسی بھی ٹیم کے ہمراہ کمرہ عدالت میں...