جیو نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 کورونا کا نیا ویرینٹ: بیرون ملک سے آنیوالوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ، این سی او سی نے بیرون ملک سے آنے والے 2 فیصد مسافروں کی کورونا ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا جس کا مقصد دنیا بھر میں پھیلے گئے کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کی روک تھام کرنا ہے۔ ائیرپورٹس پر بیرون ملک سے...

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار،لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس جواد حسن نے تحریک انصاف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا ، عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی...

اے آر وائی نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا 8واں اجلاس ،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اجلاس کی صدارت کی ۔ آرمی چیف، وزرائے اعلیٰ، وفاقی کابینہ ارکان اور اعلیٰ حکام کی شرکت ، ایپکس کمیٹی نے ایس آئی ایف سی کے تحت مختلف شعبوں میں مجموعی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور سعودی...

جیو نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 ’9 مئی واقعات کی معافی مانگتی ہوں‘، زرتاج گل آبدیدہ ہوگئیں۔ پتہ نہیں الیکشن لڑ رہی ہو یا کوئی جنگ، میرے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔ ڈیرہ غازی خان میں الیکشن کمیشن کا عملہ یرغمال بنایا گیا تھا، ڈیرہ غازی خان میں جتنا کام میں نے کیا کسی اور نے نہیں کیا۔میں...

دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 تحریک انصاف کا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان، قوی امید ہے معاملے کو سپریم کورٹ ہی حل کرے گی، سپریم کورٹ بلے کا نشان بحال نہیں کرتی تو ہر امیدوار آزاد لڑے گا، کسی صورت الیکشن کے بائیکاٹ کی جانب نہیں جائیں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی میڈیا سے...

اے آر وائی نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 کے ایم سی املاک پر سیاسی تشہیر پر پابندی کا مطالبہ، میونسپل کمشنر افضل زیدی نے کمشنر کراچی سہیل راجپوت کو خط لکھا ، جس میں مطالبہ کیا کہ کے ایم سی املاک پر سیاسی جماعتوں کی تشہیر پر پابندی لگائی جائے۔ سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اور بینرز بلدیہ عظمیٰ کے املاک پرآویزاں...