by عابد علی | ستمبر 16, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
ساہیوال (ای پی آئی) سابق صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملے کا قیدی کرم دین ساہیوال کے ہائی سکیورٹی جیل میں انتقال کرگیا۔ ذرائع کے مطابق کرم دین کو جھٹکے لگنے کی بیماری کے باعث ٹیچنگ ہسپتا ل منتقل کیا تھا، جہاں وہ دم توڑ گیا ۔ کرم دین ہائی سکیورٹی جیل میں قید تھا،...
by عابد علی | ستمبر 16, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ۔ جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں نگران وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں کہا...
by عابد علی | ستمبر 16, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی (ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے منشیات اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 152 کلو گرام منشیات برآمد اور 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق موٹر وے ٹول...
by عابد علی | ستمبر 16, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی خصوصی عدالت سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی ہے ۔ چیئرمین تحریک انصاف نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے ہائی کورٹ میں درخواست...
by عابد علی | ستمبر 16, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی پولیس کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے ناقابل سماعت قرار دے دی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تحریری...
by عابد علی | ستمبر 16, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی) کراچی کے علاقہ چاکیواڑہ میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسمگل شدہ ایرانی پٹرول برآمد کرلیا ملزم فرار ، ترجمان ایس ایس پی سٹی امجد حیات کے مطابق چاکیواڑہ پولیس نے دوران کارروائی 790 لیٹر سے زائد غیر قانونی ایرانی پٹرول اور پٹرول...