ڈی آئی جی شارق جمال پر اسرار طور پر جاں بحق

ڈی آئی جی شارق جمال پر اسرار طور پر جاں بحق

لاہور( ای پی آئی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس شارق جمال پراسرار طور پر انتقال کر گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی شارق جمال کی لاش تھانہ نشتر کی حدود میں واقع ایک فلیٹ سے ملی ، پولیس نے ایک مرد اور خاتون کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔ بتایا گیا...
بس تھوڑا سا انتظار،حکمرانوں کے ستارے گردش میں ہیں،شیخ رشید

بس تھوڑا سا انتظار،حکمرانوں کے ستارے گردش میں ہیں،شیخ رشید

لاہور( ای پی آئی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب چینی اور آٹا دونوں 170 روپے کلو ہوگا تو اتحادی حکومت کی جماعتوں کے بیلٹ بوکس سے ووٹ کی بجائے کچھ اور نکلے گا ، انھوں نے کہا کہ حالات بدلنے...
توشہ خانہ کیس، سماعت 24 جولائی تک ملتوی

توشہ خانہ کیس، سماعت 24 جولائی تک ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ فوجداری کیس کی سماعت 24 جولائی تک ملتوی ، توشہ خانہ کیس کے سماعت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر اور الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز عدالت میں پیش ہوئے۔ بیرسٹر...
اے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اسلام آباد(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف )کی جانب سے ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، اے این ایف نے 5 مختلف آپریشنز میں 58 کلو منشیات برآمد کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ایم ون موٹروے ٹول پلازہ...
حکومت کا عوام کو بجلی کا زوردار جھٹکا،، 7 روپے 96 پیسےفی یونٹ مہنگی

حکومت کا عوام کو بجلی کا زوردار جھٹکا،، 7 روپے 96 پیسےفی یونٹ مہنگی

لاہور (ای پی آئی ) ملک بھر میں شدید مہنگائی کا مقابلہ کرنے والی عوام کو حکومت نے ایک بار پھر بجلی بم گرا تے ہوئے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق بجلی کا بنیادی ٹیرف 3 سے ساڑھے 7 روپے تک فی یونٹ بڑھا دیا گیا جبکہ وفاقی...
سیاسی مداخلت کے باعث سپورٹس سٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا‘لاہور ہائیکورٹ

سیاسی مداخلت کے باعث سپورٹس سٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا‘لاہور ہائیکورٹ

لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا پی سی بی کو 15 دن کے اندر بورڈ آف گورنرز کا نوٹیفکیشن جاری کر کے چیئرمین پی سی بی کا الیکشن کرانے کا حکم ، دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی مداخلت کے باعث ملک میں اسپورٹس اسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا...