by عابد علی | جولائی 19, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
ڈیرہ اسماعیل خان (ای پی آئی )دہشت گردوں کا ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ فائرنگ سے ایک اہلکار شہید تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میںمڈی گیٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل مبارک شاہ شہید ہوگیا، اطلاع پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آ باد (ای پی آئی ) شدید بارش کے باعث اسلام آباد موٹروے پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 35 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ علی الصبح بارش کے باعث پھسلن کے وجہ سے پیش آیا جس میں موٹروے پر 4 بسیں، ایک کار اور ایک وین آپس میں ٹکرا گئے۔...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی نظر بندی کو ایک بار پھر لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ نظر بندی کے خلاف ایڈیشنل...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر سازش ریاست کے مفاد کا معاملہ ہے، یہ ایک جرم ہوا ہے اور مقدمہ خصوصی عدالت میں بھیجا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ وہ کون تھا جس نے اپنے ذاتی اور سیاسی...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) پشاور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی انور تاج اورسابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکے بھائی تحصیل مئیر صوابی عطااللہ کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت ، پشاورہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیے ہیں کہ...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )فوجی عدالتوں میں شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت جمعہ تک ملتوی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیی آفریدی، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل عدالت عظمیٰ...