by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شفاف الیکشن ہی مسائل سے نجات دلائیں گے، ورنہ کشت و خون ہوگا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ صرف30 دن کا کھیل باقی ہے۔ لوگ ایک مہینہ...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
ایتھنز (ای پی آئی ) گذشتہ ماہ یونان میں ہونے والے کشتی حادثہ میں جاں بحق افراد میں سے 15 پاکستانیوں کی شناخت کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یونان میں گزشتہ ماہ تارکین وطن کی کشتی کے ساتھ پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق افراد میں 15 پاکستانیوں کی شناخت ہو...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) این ڈی ایم اے نے 25 جون کے بعد شروع ہونے والی مون سون بارشوں میں ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 25 جون سے اب تک بارشوں سے ملک بھر میں 76 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں سے 30 مرد، 15 خواتین اور 31 بچے شامل...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لندن(ای پی آئی )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد لندن میں18 مئی کو پی ٹی آئی کے حمایتی کو پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانے کا مجرم قراردیدیا گیا، عدالت نے عامر وسیم چودھری کو پاکستان ہائی کمیشن کو پہنچائے گئے نقصان کا ازالہ کرنے کا حکم دے دیا ۔ 51...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
جہلم(ای پی آئی )جہلم کے ہوٹل میں سلنڈر کے زور دار دھماکے سے ہوٹل کی تین منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی 25افراد دب گئے ۔3 لاشیں نکال لی گئیں ۔ ریسکیوحکام کے مطابق جہلم میں جی ٹی روڈ پر قائم ہوٹل کے کچن میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے باعث ہوٹل کی تین منزلہ...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راجن پور(ای پی آئی ) 6 ماہ سے پولیس کی جانب سے سندھ اورپنجاب میں کچے کے علاقوں میں ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن بے سود ثابت ہوا ہے ۔ کچے کے ڈاکوؤں نے راجن پور کے علاقے میانی پھاٹک انڈس ہائی وے سے 2افراد کو اغوا کرلیا ۔ پولیس کاکہناہے کہ اغوا ہونے والے دونوں افراد پارکو کے...