by عابد علی | جون 19, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی)ہم اپنے 300 پاکستانیوں کا سوگ منا رہے ہیں، لوگ بیروزگاری اور معاشی قتل عام سے بچنے کے لئے یونان کے سمندر میں شہید ہوگئے ان خیالات کا اظہارسابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا...
by عابد علی | جون 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی احتساب عدالت میں پیش ۔عبوری درخواست ضمانت منظور، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے کیس میں بشریٰ بی بی کی...
by عابد علی | جون 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )ریویو آرڈر اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ،آپس میں مشاورت کر کے جلد فیصلہ سنائیں گے ،چیف جسٹس کے ریمارکس، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں میں ریویوآف ججمنٹ اینڈآرڈرز ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی،...
by عابد علی | جون 19, 2023 | Uncategorized, اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) مبینہ آڈیوز لیکس کی تحقیقات کے لئے بنائے گئے کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکمانہ جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی، نوٹیفکیشن کی معطلی کا فیصلہ برقرار رکھنے کا فیصلہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق سپریم...
by عابد علی | جون 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )ریویو آرڈر اینڈ ججمنٹ کیس اور پنجاب میں عام انتخابات سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ۔ الیکشن کمیشن کی نظرِثانی درخواست اور ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ آئینی ترمیم کے...
by عابد علی | جون 15, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی ) غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج کے مطابق میئر کراچی کا تاج پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب کے سر سج گیا ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب نے 173 ووٹ حاصل کئے جن میں پیپلزپارٹی کے 155 کے علاوہ اتحادی جماعتوں ن لیگ کے 14 ووٹ...