by عابد علی | جون 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے توہین عدالت نوٹس جاری کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائردرخواست پر سماعت عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما...
by عابد علی | جون 19, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی ) سپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کے زیر صدارت اجلاس مالی سال 2023-24ء کا 750 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا، بجٹ میں شعبہ تعلیم کو ترجیح دی گئی ہےٍ۔ وزیرخزانہ زمرک خان نے مالی سال 2023.24 کا بجٹ پیش کیا۔بجٹ تقریر کے دوران زمرک خان نے...
by عابد علی | جون 19, 2023 | تازہ ترین, دنیا
لندن(ای پی آئی ) یونان میں کشتی حادثہ بہت بڑا انسانی المیہ ہےحکومت سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا انھوں نے یونان کشتی حادثے پر افسوس...
by عابد علی | جون 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )ریلوے کی برانڈنگ کا منصوبہ وزارت ریلوے کی ذیلی کمپنی ریل کاپ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے فلاپ ہوگیا، ٹینڈر میں ایک بھی کمپنی نہ آئی ،ریل کوپ کسی کمپنی کو بھی مطمئن نہ کرسکی، ریلوے نے مسافرٹرینوں اور ریلوے سٹیشنوں کی برانڈنگ کے لیے اشتہار دیا...
by عابد علی | جون 19, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی ) میئر کراچی کے الیکشن میں جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمن کو شکست دے کر میئر کراچی منتخب ہونے والے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ کراچی کی علامتی چابی مرتضیٰ وہاب کے حوالے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو...
by عابد علی | جون 19, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت،اینٹی کرپشن عدالت نے ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن کے سپیشل جج علی رضا اعوان نے چودھری پرویز...