by عابد علی | مارچ 14, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی گرفتاری کیلئے جانیوالی پولیس فورس کی حفاظت سے متعلق تحریک انصاف کو خبردار کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج اگر زمان پارک میں کسی پولیس کے افسر...
by عابد علی | مارچ 14, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) سینئر نائب صدر تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے حکومت کو بڑی آفر دیتے ہوئے کہا ہے کہ خون خرابے سے بچنے کیلئے ہو سکتا ہے عمران خان خود گرفتاری دے دیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پولیس وارنٹ دکھائے تو اپنا لائحہ عمل دیں گے۔ کیا پولیس لاشیں گرانا چاہتی...
by عابد علی | مارچ 14, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی )عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد پولیس ٹیم اور تحریک انصاف کے مابین مذاکرات ناکام ہو گئے، تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان کے قتل کا خدشہ ہے، وہ ہرگز گرفتاری نہیں دیں گے۔ پولیس کا کہنا ہے آج لازمی گرفتار کریں گے۔ عمران خان کی...
by عابد علی | مارچ 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )گورنر خیبرپختونخو اغلام علی نے صوبے میں انتخابات کیلئے 28 مئی کی تاریخ دیدی۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن میں اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی غلام علی نے کہاکہ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن خوشگوار ماحول میں مشاورت ہوئی،پشاور میں...
by عابد علی | مارچ 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی متوقع گرفتاری کے پیش نظر اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی۔ اسلام آباد کے تمام تھانوں سے نفری اکٹھی کی جا رہی ہے،ایک ہزار سے زائد نفری کو الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پولیس کے انٹی رائٹ یونٹ کو آنسو...
by عابد علی | مارچ 14, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں 30اپریل کو ہونے والے عام انتخابات کا عدالتی افسران کے ذریعے انعقاد کرانے کی کوششیں شروع کردیں۔ مرکزی سینئر نائب صدر چوہدری فواد حسین نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو خط لکھ کر ان سے انتخابات کیلئے عدالتی افسران کی...