by عابد علی | جون 16, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
گلگت (ای پی آئی )گلگت میں مسافر وین ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دریا میں جاگری، سوار افراد میں 2 نوجوانوں نے تیر کر جان بچا لی ،7 افراد تاحال لاپتہ ،واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو آپریشن جاری ، ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی میں ڈرائیور سمیت 9 افراد سوار تھے، جن میں سے دو نوجوان...
by عابد علی | جون 16, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے تین صفحات پر مشتمل جاری تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی...
by عابد علی | جون 15, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )راولپنڈی میں ٹریفک پولیس کے اہلکار کی جانب سے وکیل کا چالان کرنے پر وکلاء کی جانب احتجاج پولیس اہلکاروں کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائر کر دی ۔پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی ۔ پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔پولیس کے...
by عابد علی | جون 14, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 اسرائیل کا مشرقی آذربائیجان میں بھی حملہ، 4 ایرانی اہداف کو نشانہ بنایاخرم آباد اور کرمان شاہ میں زور دار دھماکے سنے گئے ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے مختلف شہروں پر اسرائیلی نے حملے کیے ہیں، صوبہ مشرقی آذربائیجان میں 4 ایرانی اہداف پر حملے کیے گئے۔ خرم...
by عابد علی | جون 14, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بے نتیجہ، امریکا کا اسرائیل کی حمایت کا اعتراف، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ پر بلایا گیا ہنگامی اجلاس کسی واضح نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا، امریکا، ایران اور دیگر ممالک کے نمائندوں نے اپنی پوزیشن واضح کی...
by عابد علی | جون 14, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 ایران نے مزید 2 فوجی کمانڈرز کی شہادت کی تصدیق کردی۔ایرانی میڈیا رپورٹس کےمطابق اسرائیل کے حملوں میں ملٹری آپریشنز کے ڈپٹی چیف جنرل مہدی ربانی شہید ہوئے، اس کے علاوہ جنرل اسٹاف کے ہیڈ آف انٹیلیجنس جنرل غلام رضا محرابی بھی شہید ہوگئے۔ 2 ایران کا اسرائیل پر حملے...