by عابد علی | فروری 20, 2023 | تازہ ترین
خیبر(ای پی آئی)طورخم سرحد پر افغان فورسز کی جانب سے ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی ہے۔ایف سی ذرائع کے مطابق ایف سی اہلکاروں کی جانب سے بھی جوابی فائرنگ کی گئی ہے، فائرنگ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستان آنے والے افغان...
by عابد علی | فروری 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے پنجاب کے 70 ممبران قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا، عدالت نے الیکشن کمیشن کو متعلقہ حلقوں میں ضمنی انتخابات کا انعقاد کروانے سے بھی روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شاہد کریم...
by عابد علی | فروری 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امیدہےصدر72گھنٹوں میں الیکشن کی تاریخ دیں گےآج سےآئین سےکھلواڑشروع ہوگیاہے. سوشل میڈیا پر اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ جب الیکشن کمیشن صدرسےمشاورت سےانکارکرےتوسمجھ لیں آئینی بحران شروع...
by عابد علی | فروری 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے صدرڈاکٹر عارف علوی سے استعفے کا مطالبہ کر دیا،انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی پیر کو الیکشن کی تاریخ دیں یا استعفی دیں،لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان کو اللہ کے بعد سپریم کورٹ بچا سکتی ہے، صوبے...
by عابد علی | فروری 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ یوں لگتا ہے جیسے الیکشن کی تاریخ دینے پر جرمانہ ہو جائے گا، الیکشن کے لیے حیلے بہانے تلاش کئے جا رہے تھے اس لیے مجھے خط لکھنا پڑا، الیکشن کی تاریخ دینے کے بجائے معاملہ ایک دوسرے پر ڈالا جا رہا ہے۔ ایک انٹرویو...
by عابد علی | فروری 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عارف علوی صدر پاکستان بنیں، عمران خان کے ترجمان نہ بنیں۔ صدر کا الیکشن کی تاریخ کے اعلان سے کوئی سروکار نہیں۔ انھیں اپنے منصب کی عزت کا پاس کرنا چاہئے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا...